உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے ویب سیریز میں اپنایا انتہائی بولڈ اوتار ، دئے انٹیمیٹ سین ، ٹریلر کا ویڈیو وائرل

    ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں شاندار اداکاری کرکے گھر گھر میں اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ شویتا تیواری نے اب ویب سیریز کا رخ کیا ہے ۔

    • Share this:
      ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں شاندار اداکاری کرکے گھر گھر میں اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ شویتا تیواری نے اب ویب سیریز کا رخ کیا ہے ۔ وہ جلد ہی ایکتا کپور کے پروڈکشن والے ایپ آلٹ بالاجی کی ایک ویب سیریز میں نظر آنے والی ہیں ۔ ہم تم اور دیم نام کی اس ویب سیریز کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے ۔ اس میں شویتا تیواری کے کئی لپ لاک سین دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ بتادیں کہ شویتا تیواری ہم تم اور دیم سے دیجیٹل میں ڈیبیو کررہی ہیں ۔

      ایکتا کپور کی ویب سیریز ہم تم اوردیم میں ناظرین کو فیملی ڈراما اور رومانس دیکھنے کو ملے گا ۔ اس میں شویتا تیواری کے ساتھ اداکار اکشے اوبرائے نے ایکٹنگ کا تڑکا لگایا ہے ۔

      ہم تم اور دیم کے ٹریلر کے مطابق شویتا تیواری کو ویب سیریز میں ایک بے چین ماں کے رول میں دکھایا گیا ہے ۔

      shweta 2

      وہیں اکشے کو اس میں بے پروا والد کے طور پر دکھایا گیا ہے ۔ حالانکہ یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب شویتا تیواری نے کیمرے کے سامنے انٹیمیٹ سین دئے ہیں ۔

      shweta 3

      شویتا کا بولڈ اوتار ناظرین کو حیران کرسکتا ہے ۔ ہم تم اور دیم کے ٹریلر میں شویتا تیواری کا لک بھی الگ نظر آرہا ہے ۔ ساتھ ہی اس میں ان کی اداکار اوبرائے کے ساتھ اچھی کیمسٹری بھی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔
      First published: