اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حاملہ ارچنا پورن نے جب منی اسکرٹ میں کیا ڈانس، ’راجا ہندوستانی‘ سے جڑا ہے معاملہ

    دی کپل شرما شو (The Kapil Sharma Show) میں اکثر مشہور ہستیاں اپنی فلموں اور اپ کمنگ پروجیکٹس کے پرموشن کے لئے پہنچتی ہیں، جہاں ان ستاروں سے جڑے کئی قصوں پر بھی چرچے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی شو کی جج پورن سنگھ (Archana Puran Singh) کے ساتھ بھی ہوا۔ حال ہی میں انہوں نے 1996 میں آئی عامر خان (Aamir Khan) اور کرشمہ کپور (Karishma Kapoor) اسٹارر بلاک بسٹر فلم راجا ہندوستانی (Raja Hindustani) سے جڑا ایک ایسا قصہ شیئر کیا، جس کے بارے میں شاید ہی کوئی جانتا ہوگا۔

    • Share this:
      دی کپل شرما شو (The Kapil Sharma Show)، ٹی وی دنیا کا ایک ایسا شو ہے، جس میں آئے دن تفریحی دنیا سے لے کر دنیائے کھیل تک کے ستارے شرکت کرتے ہوئے نظر آجاتے ہیں۔ شو میں اکثر مشہور ہستیاں اپنی فلموں اور اپ کمنگ پروجیکٹس کے پرموشن کے لئے پہنچتی ہیں، جہاں ان ستاروں سے جڑے کئی قصوں پر بھی چرچے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی شو کی جج پورن سنگھ (Archana Puran Singh) کے ساتھ بھی ہوا۔ حال ہی میں انہوں نے 1996 میں آئی عامر خان (Aamir Khan) اور کرشمہ کپور (Karishma Kapoor) اسٹارر بلاک بسٹر فلم راجا ہندوستانی (Raja Hindustani) سے جڑا ایک ایسا قصہ شیئر کیا، جس کے بارے میں شاید ہی کوئی جانتا ہوگا۔

      راجا ہندوستانی میں ارجنا پورن سنگھ نے آرتی سہگل (کرشمہ کپور) کی سوتیلی ماں شالو سہگل کا کردار نبھایا تھا۔ کپل شرما شو میں انکشاف کیا ہے کہ جب وہ راجا ہندوستانی کی شوٹنگ کر رہی تھیں، ان دنوں وہ حاملہ تھیں۔ دی کپل شرما شو کے ایک نئے انسینسرڈ ویڈیو میں ارچنا پورن سنگھ کو اس بارے میں انکشاف کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

      دراصل، شو میں پہنچی ’دی وہسلبلوور’ اداکارہ سونالی کلکرنی نے بتایا کہ جب وہ 2011 میں سنگھم کے لئے شوٹنگ کر رہی تھیں، وہ ان دنوں حاملہ تھیں۔ سونالی کلکرنی کے قصے ارچنا پورن سنگھ کو اس وقت کی یاد دلا دی، جب حمل کے دوران انہوں نے راجا ہندوستانی کے سیٹ پر منی اسکرٹ میں ڈانس کیا ’ابھی تو میں جوان ہوں‘ گانا بھی گایا۔

      انہوں نے ’دی وہسلبلوور‘ کی کاسٹ اور کپل شرما کو بتایا کہ شوٹنگ کے دوران ڈائریکٹر دھرمیش درشن نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ بریک لینا چاہتی ہیں، کیونکہ وہ ان کا انتظار کرنے کے لئے تیار تھے، لیکن ارچنا فلم میں تاخیر نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ اس کے بعد وہ بتاتی ہیں کہ کیسے انہوں نے منی اسکرٹ پہن کر ڈانس کیا۔

      ارچنا پورن سنگھ اس قصے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں-’منی اسکرٹ پہن کر میں ریکٹ ایسے ایسے گھما رہی ہوں اور گانا گا رہی ہوں، ’ابھی تو میں جوان ہوں‘۔ سوشل میڈیا پر دی کپل شرما شو کا یہ ’انسینسرڈ‘ ویڈیو اب وائرل ہو رہا ہے، جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارف ارچنا پورن سنگھ کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: