உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ فیم Mohena Kumari Singh بنیں ماں، اداکارہ نے پہلے بیٹے کو دیا جنم

    موہنا کماری سنگھ (Mohena Kumari Singh) اور ان کے شوہر سیش راوت پہلی بار والدین بنے ہیں۔ ناظرین انہیں ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ میں خاص کردار نبھانے کے لئے جانتے ہیں۔ وہ ایک شاہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ دراصل، وہ مدھیہ پردیش کے ریوا کے مہاراجا مارتنڈ سنگھ کی پوتی ہیں۔ موہنا سنگھ نے 14 اکتوبر 2019 کو بزنس مین اور لیڈر سویش راوت سے شادی کی تھی۔ اداکارہ اب ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔

    • Share this:
      موہنا کماری سنگھ (Mohena Kumari Singh) اور ان کے شوہر سیش راوت پہلی بار والدین بنے ہیں۔ ناظرین انہیں ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ میں خاص کردار نبھانے کے لئے جانتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، موہنی نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ جوڑے نے چیزوں کو سیکریٹ رکھنے کی کوشش کی۔ موہنا نے 16 فروری 2022 کو اپنی پریگننسی کی جانکاری دی تھی۔

      موہنا کماری سنگھ نے اپنے شوہر سویش کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی، جس میں انہوں نے اپنا بیبی بمپ فلانٹ کیا تھا۔ کیپشن میں انہوں نے اپنی نئی سفر کا ذکر کیا اور لکھا تھا، ’ایک نئی سفر کی شروعات کی۔ سبھی کے ساتھ خوشخبری شیئر کر رہی ہوں‘۔

      موہنا بیبی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئی تھیں

      اداکارہ پریگننسی کے بارے میں سوشل میڈیا پر جانکاری دیتی رہی تھیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے ایک ورچوئل گود بھرائی کا سیلبریشن بھی کیا تھا، لیکن بچے کے بارے میں زیادہ جانکاری نہیں دی ہے۔ انہوں نے شوہر کے ساتھ انسٹا گرام پر کئی تصاویر شیئر کی تھیں، جس میں ان کا بیبی بمپ صاف نظر آرہا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      Urfi Javed نے پنک رنگ کی بکنی پہن کر دیئے سپر ’بولڈ‘ پوز، ہاٹ تصویر دیکھ کر ہوجائیں گے مدہوش

      ’ڈانس انڈیا ڈانس‘ میں نظر آئی تھیں موہنی

      موہنا کماری سنگھ ’ڈانس انڈیا ڈانس‘ میں دکھائی دی تھیں اور بعد میں ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘، ‘ڈیڑھ عشقیہ‘، ‘یہ جوانی ہے دیوانی‘ جیسی کئی فلموں کے لئے اسسٹنٹ کوریو گرافر کے طور پر ریمو ڈیسوزا کے ساتھ جڑی تھیں۔ ظاہر ہے کہ وہ ایک اچھی اداکارہ ہی نہیں، ایک اچھی ڈانسر بھی ہیں۔ انہوں نے اداکاری میں دلچسپی ہونے کی وجہ سے تفریح کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔

      بچے کی جھلک پانے کے لئے بیتاب ہیں مداح

      موہنا کماری سنگھ ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ شو سے گھر گھر مشہور ہوگئی تھیں۔ وہ مدھیہ پردیش کے ریوا کے مہاراجہ مارتنڈ سنگھ کی پوتی ہیں۔ موہنا سنگھ نے 14 اکتوبر 2019 کو بزنس مین اور سیاستداں سویش سے شادی کی تھی۔ اداکارہ کے سبھی مداح بچے کی جھلک پانے کا انتظار کر رہے ہیں۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: