کبھی مچھلی اور جھینگے بیچا کرتی تھیں ٹوئنکل کھنہ! پہلی نوکری کو لے کر اکشے کمار کی بیوی نے کیا انکشاف

کبھی مچھلی اور جھینگے بیچا کرتی تھیں ٹوئنکل کھنہ! پہلی نوکری کو لے کر اکشے کمار کی بیوی نے کیا انکشاف

کبھی مچھلی اور جھینگے بیچا کرتی تھیں ٹوئنکل کھنہ! پہلی نوکری کو لے کر اکشے کمار کی بیوی نے کیا انکشاف

ٹوئنکل کھنہ نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران کئی فلموں میں کام کیا ہے جیسے 'برسات، میلہ، جان، بادشاہ، انٹرنیشنل کھلاڑی، جب پیار کسی سے ہوتا ہے، اتہاس اور جورو کا غلام'۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ بے شک فلمی دنیا سے دور ہیں، لیکن آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے وہ لائم لائٹ میں ضرور آجاتی ہیں۔ اپنے بے  باک انداز کے لیے ٹوئنکل کھنہ کافی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ سوپر اسٹار اکشے کمار کی وائف ٹوئنکل کھنہ نے اپنی پہلی نوکری کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے  بتایا ہے کہ اس دوران وہ مچھلی اور جھینگے ڈیلیوری کرتی تھیںَ

    مچھلی بیچتی تھی ٹوئنکل کھنہ

    حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ نے ہندی سنیما کے تجربہ کار اداکار اور کامیڈین جانی لیور کے ساتھ ٹوئیک انڈیا پر کھل کر بات کی ہے۔ اس دوران ٹوئنکل کھنہ نے اپنی پہلی نوکری کے بارے میں انکشاف کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ اس وقت وہ مچھلی بیچنے والی کمپنی میں کام کرتی تھی، جسے ان کی دادی کی بہن چلاتی تھیں۔ اس کمپنی کا نام مچھلی والا تھا۔ جہاں مجھے مچھلی اور جھینگے ڈیلییور کرنے کا کام ملا تھا۔

    یہ بھی پڑھیں:

    کبھی شراب کے نشے میں کار چلانے پر ہوئی تھیں گرفتار، اب اس اداکارہ نے ساڑھی میں دئے ایسے پوز، لوگ ہوئے حیران

    مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب اس وقت لوگوں کو اپنی نوکری کے بارے میں بتاتی تھی تو لوگ مجھ سے یہ کہتے تھے کہ تو کیا مچھی والی ہے۔‘ اس کے علاوہ جانی لیور نے اپنے پہلے کام کو لے کر ٹوئنکل کھنہ کو بتایا کہ وہ بھی جدوجہد کے دنوں میں سڑک پر پین بیچا کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ہی فلم ایکٹر کی میمکری بھی کیا کرتے تھے۔‘



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Dabboo Ratnani (@dabbooratnani)





    یہ بھی پڑھیں:

    بچوں کو لے کر ہٹیشوری ماتا کے درشن کرنے پہنچی پریتی زنٹا، فیملی نے شوہر جین کو دیا یہ خاص تحفہ

    ان فلموں میں ٹوئنکل کھنہ نے کیا ہے کام

    بالی ووڈ سوپر اسٹار اکشے کمار کے ساتھ شادی کے بعد ٹوئنکل کھنہ نے خود کو بڑے پردے سے دور کرلیا۔ ہندی سنیما کے آنجہانی اداکار راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ہونے کے ناطے، ٹوئنکل کھنہ کا فلموں میں نظر آنا تو طئے تھا۔ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران کئی فلموں میں کام کیا ہے جیسے 'برسات، میلہ، جان، بادشاہ، انٹرنیشنل کھلاڑی، جب پیار کسی سے ہوتا ہے، اتہاس اور جورو کا غلام'۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: