உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اڑتا پنجاب نے کی پہلے 8 دنوں میں 50 کروڑ روپئے کی کمائی

    ممبئی : بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور کی فلم ’اڑتا پنجاب‘ نے باکس آفس پر 50 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔

    ممبئی : بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور کی فلم ’اڑتا پنجاب‘ نے باکس آفس پر 50 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔

    ممبئی : بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور کی فلم ’اڑتا پنجاب‘ نے باکس آفس پر 50 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی : بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور کی فلم ’اڑتا پنجاب‘ نے باکس آفس پر 50 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔ ابھیشیک چوبے کی ہدایت کاری اور ایکتا کپور، انوراگ کشیپ اور وکراما دتیہ موتوانے کی مشترکہ طور پر بنائی ہوئی ہوئی فلم ’اڑتا پنجاب‘ میں شاہد کپور، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور اور دلجیت دوسانجھ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
      یہ فلم پنجاب میں نشے کے مسئلے پر مبنی ہے۔ 17 جون کو ریلیز ہونے والی اس فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں 48.50 کروڑ روپئے کی شاندار کمائی کی تھی۔ اڑتا پنجاب اب تک 50 کروڑ روپئے سے زیادہ کی کمائی کرچکی ہے۔ اس سال ریلیز ہونے والی فلموں میں ایئرلفٹ، نیرجا، کپور اینڈ سنس، کی این کا، فین، باغی اور ہاؤس فل 3 نے 50 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔
      First published: