اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اکشے کمار اور نانا پاٹیکر کو ڈیٹ کرچکی Ayesha Jhulkaاب کیا کرتی ہیں؟ جانیے تفصیل

    Ayesha Jhulka Affairs:رپورٹس کے مطابق اس وقت بالی ووڈ گلیاروں میں یہ خبریں بھی عام ہوگئی تھیں کہ عائشہ نانا پاٹیکر کے ساتھ لیو اِن ریلیشن شپ میں رہتی تھیں۔ نانا اور عائشہ کا رشتہ بھی زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔

    • Share this:
      Ayesha Jhulka Affairs:نوے کی دہائی کی فلمی اداکارہ عائشہ جلکا کا نام اس دور کی کامیاب اداکاراؤں میں لیا جاتا ہے۔ انہوں نے فلم اناڑی اور جو جیتا وہی سکندر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ عائشہ جلکا نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم قربان سے کیا۔ فلم تو کچھ خاص نہ کر سکی لیکن فلم کی اداکارہ عائشہ کو بالی ووڈ میں پہچان مل گئی۔ عائشہ اپنی فلمی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی حقیقی زندگی کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Arjun Malaika:ملائیکہ اروڑہ کے ماضی کو لے کر کیا سوچتے ہیں ارجن کپور، خود کیا انکشاف

      عائشہ جلکا کے افیئرس
      بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان محبت کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ عائشہ بھی اس چیز سے بچ نہ سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا نام سب سے پہلے اکشے کمار کے ساتھ جوڑا گیا، دونوں ایک دوسرے کو طویل عرصے تک ڈیٹ کرتے رہے۔ کچھ دنوں بعد دونوں نے اپنا رشتہ ختم کر دیا۔ اکشے سے بریک اپ کے بعد ان کا نام نانا پاٹیکر کے ساتھ بھی جڑا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Dharmendra Hema Malini:شادی کے42سال کے بعد بھی کبھی دھرمیندر کی پہلی بیوی سے نہیں ملی ہیما

      یہ بھی پڑھیں:
      Madhubala:آخری وقت میں بے حداکیلی ہوگئی تھیں مدھوبالا،کبھی کبھی دیکھنے آتے تھے کشورکمار!

      رپورٹس کے مطابق اس وقت بالی ووڈ گلیاروں میں یہ خبریں بھی عام ہوگئی تھیں کہ عائشہ نانا پاٹیکر کے ساتھ لیو اِن ریلیشن شپ میں رہتی تھیں۔ نانا اور عائشہ کا رشتہ بھی زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔ اس کے بعد عائشہ جلکا نے بزنس مین سمیر واسی سے 2003 میں شادی کی۔ فلمی پردے سے دور رہنے والی عائشہ جلکا اب اپنے شوہر کے کنسٹرکشن اور اسپا کے کاروبار کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ اپنی کپڑے کی لائن کمپنی بھی چلا تی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: