ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا کو مارا تھپڑ، بولیں۔اوقات میں رہو: ویڈیو وائرل

دراصل حال ہی میں راج کندرا نے بھی شلپا کو دیکھتے ہوئے ٹک ٹاک پر انٹری لی ہے۔ صرف تین مہینوں میں ہی راج کندرا کے 1 ملین فالوورس ہو گئے ہیں۔ اسی اناؤسنمینٹ کیلئے انہوں نے ایک دھماکیدار ویڈیو بنایا ہے۔ اس ویڈیو کی شروعات میں کامیڈین کپل شرما اور چندن پربھاکر راج کے 1 ملین فالوورس کے بارے میں بات کررہے ہیں۔

  • Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی  (Shilpa Shetty)  اب پہلے کی طرح فلموں میں تو ایکٹو نہیں ہیں لیکن ان کی فین فالوونگ مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ اس کی وجہ ہے ان کا بنداس انداس جو سوشل میدیا پر اکثر دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ شلپاشیٹی  (Shilpa Shetty)  اپنے فینس سے سوشل میڈیا پر جڑی رہتی ہیں اور اپنے اکاؤنٹ پر کافی دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہیں اس معاملے میں ان کے شوہر راج کندرا  (Raj Kundra) ایک قدم آگے نکل گئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام Instagram  اکاؤنٹ پر ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے کہ سبھی حیران رہ گئے۔ اس ویڈیو میں شلپا شیٹی انہیں زوردار تھپڑ لگاتی نظر آرہی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈہو (Funny TikTok Vidoe)  ہے۔

دراصل حال ہی میں راج کندرا نے بھی شلپا کو دیکھتے ہوئے ٹک ٹاک پر انٹری لی ہے۔ صرف تین مہینوں میں ہی راج کندرا کے 1 ملین فالوورس ہو گئے ہیں۔ اسی اناؤسنمینٹ کیلئے انہوں نے ایک دھماکیدار ویڈیو بنایا ہے۔ اس ویڈیو کی شروعات میں کامیڈین کپل شرما اور چندن پربھاکر راج کے 1 ملین فالوورس کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں اداکارہ انیتا ہنسدانی کے ساتھ ساتھ اداکار رتیش دیش مکھ ، آر مادھون اور کئی ٹک ٹاک اسٹار بھی نظر آئے ہیں۔

راج کے اسی ٹک ٹاک ویڈیو کے آخر میں وہ کوخود  اکشے کمار کی فلم کھلاڑی کے گانے سیدھے سادھے اکشے پر ایکٹ کرتے ہئوے نظر آتے ہیں۔ وہیں تبھی ویڈیو میں اچانک بیوی شلپا آجاتی ہیں اور انہیں زور سے تھپڑ لگاکر کہتی ہیں اوقات میں رہو تم میری شوہر ہو، اس پر راج کہتے ہیں تو میں نے کب منع کیا۔ وہیں پھر شکپا خوش ہوکر بولتی ہیں لیکن تم ہو 1 ملین اور پھر شوہر کو 1 ملین فالوورس کی مبارکباد دیتی ہیں۔ یعنی پورا ایکٹ صرف 1 ملین فالوورس کی خوشی ظاہر کرنے کیلئے تھا۔
First published: Mar 18, 2020 04:35 PM IST