ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

الوداع رشی کپور: بیٹی ردھیما نہیں کرپائی والد کا آخری دیدار ادا ہوئی رشی کپور کی آخری رسوم

بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے آج صبح 67سال کی عمر 30 اپریل کو 8 بجک 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے دی۔ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔

  • Share this:
الوداع رشی کپور: بیٹی ردھیما نہیں کرپائی والد کا آخری دیدار ادا ہوئی رشی کپور کی آخری رسوم
بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے آج صبح 67سال کی عمر 30 اپریل کو 8 بجک 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے دی۔ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔

بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے آج صبح 67سال کی عمر 30 اپریل کو 8 بجک 45 منٹ پر ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کرکے دی۔ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کر کے دی۔ امریکہ میں کینسر کا علاج کرانے کے بعد پچھلے سال ستمبر میں ہندوستان لوٹے اداکار رشی کپور کی صحت خراب ہونے کے پیش نظر بدھ کی رات کو انہیں ایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔

میرین لائنز کے چندن واڑی شمشان گھاٹ رشی کپور کی آخری رسوم ادا کی گئیں۔ ان کی آخری رسوم میں بیٹی ردھیما شامل نہیں ہو پائی اور نہ ہی والد کا آخری دیدار کر سکیں۔ آخری رسومات کے دوران نیتو کپور ، ریما جین ، منوج جین ، ارمان جین ، آدر جین ، انیشا جین ، راجیو کپور ، رندھیر کپور ، سیف علی خان ، کرینہ کپور خان ، بمل پارکھ ، نتاشا نندن ، ابھیشیک بچن ، ڈاکٹر ترنگ ، عالیہ بھٹ۔ ، ایان مکھرجی ، جئے رام ، روہت دھون اور راہل راول کو موجود رہنے کی اجازت دی گئی۔


بتادیں کہ رشی کپور کے آخری دیدار کیلئے بالی ووڈ اسٹارس اور کنبے کے لوگ پہنچے ہیں۔ رشی کپور کی آخری رسوم میں کنبے کے ممبر کے ساتھ۔ساتھ ان کے قریبی ابھیشیک بچن، سیف علی خان، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ سمیت ان لوگوں کو شامل ہونے کی اجازت ملی ہے۔


رشی کپور کا جسد خاکی چندن واڑی شمشان گھاٹ پہنچ گیا ہے۔ قریبی اور فیملی کی موجودگی میں  رشی کپور کی آخری رسوم ادا کی ہوئی۔


بالی ووڈ اور فلمی شائقین کے لئے یہ کسی صدمے سے کم نہیں ہے۔ اس لئے تو امیتابھ بچن نے لکھا رشی کپور تم چلے گئے۔ میں بر باد ہو گیا۔ بالی ووڈ اداکار رشی کپور (Rishi Kapoor) کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 67 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر امیتابھ بچن نے ٹویٹ کر کے دی۔ امریکہ میں کینسر کا علاج کرانے کے بعد پچھلے سال ستمبر میں ہندوستان لوٹے اداکار رشی کپور کی صحت خراب ہونے کے پیش نظر بدھ کی رات کو انہیں ایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔
First published: Apr 30, 2020 03:57 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading