உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Urfi Javed نے پنک رنگ کی بکنی پہن کر دیئے سپر ’بولڈ‘ پوز، ہاٹ تصویر دیکھ کر ہوجائیں گے مدہوش

    Urfi Javed نے پنک رنگ کی بکنی پہن کر دیئے سپر ’بولڈ‘ پوز

    Urfi Javed نے پنک رنگ کی بکنی پہن کر دیئے سپر ’بولڈ‘ پوز

    Urfi Javed Bold Bikini Photos: عرفی جاوید نے انسٹا گرام پرا پنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں۔ جوکہ بڑی تیزی سے وائرل ہوتی ہے۔ اب انہوں نے لال رنگ کی بکنی پہنے ہوئے تصاویر شیئر کی ہے۔

    • Share this:
      انسٹا گرام سینسیشن عرفی جاوید (Urfi Javed Bold Bikini Photos) نے انسٹا گرام پر 6 گھنٹے پہلے اپنی لال رنگ کی ہاٹ بکنی پہنے تین تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو خبر لکھے جانے تک 70 ہزار سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ وہیں اس پر دو ہزار کے قریب کمنٹ کئے جا چکے ہیں۔ کئی لوگوں نے اس پر دل اور آگ کی ایموجی شیئر کی ہے۔ وہیں کہیں لوگوں نے ہاٹ، ریڈ سوٹس یو، سپرہاٹ، ہاٹ بیوٹی، لولی، گارجیس اور ہاٹ اینڈ سیکسی جیسے کمنٹ کر رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Urrfii (@urf7i)






      عرفی جاوید کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے

      عرفی جاوید نے تین تصاویر شیئر کی ہے۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔ پہلی تصویر میں وہ کیمرے کو فرنٹ سے بولڈ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ وہ کہیں اور دیکھ رہی ہیں۔ دوسری تصاویر میں وہ نیچے کی طرف دیکھ رہی ہیں اور اپنے ہاتھوں سے بالوں کو سنبھالتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تیسری تصویر میں وہ کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ اس میں ان کا سِلم ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے۔

       



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Urrfii (@urf7i)






      عرفی جاوید اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں

      عرفی جاوید انسٹا گرام سینسیشن ہے۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہے۔ اس کے سبب ان کے فینس بھی اسے لے کر کافی ایکسائیٹیڈ رہتے ہیں۔ عرفی جاوید اکثر اپنے مداحوں سے بات چیت بھی کرتی ہیں۔ عرفی جاوید اپنی  مضحکہ خیز ڈریسنگ سینس کے لئے جانی جاتی ہے۔ اسے لے کر عرفی جاوید کو جم کر ٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کا ان پر کوئی موثر نہیں پڑتا اور وہ ٹرولنگ کا جواب اور بولڈنیس سے دیتی ہے۔

       



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Urrfii (@urf7i)






       

      عرفی جاوید کے انسٹا گرام پر 28 لاکھ فالورس ہیں

      عرفی جاوید کا حال ہی میں فرح خان علی اور کشمیرا شاہ کے ساتھ ڈریسنگ سینس کو لے کر تنازعہ بھی ہوا تھا۔ اس پر انہوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دونوں کو جم کر لتاڑ لگائی تھی۔ عرفی جاوید کے انسٹا گرام پر 28 لاکھ فالورس ہیں۔ وہ بگ باس او ٹی ٹی میں بھی نظر آچکی ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: