உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Urfi Javed Video:فوائل پیپر کی ڈریس کہنے والوں پر بھڑکی عرفی جاوید، کہا-’اپنی آنکھیں ڈونیٹ کردو، اب یہ کام نہیں کررہی‘

    اپنی نئی ڈریس پر کیے گئے کمنٹس سے بھڑکی عرفی جاوید۔

    اپنی نئی ڈریس پر کیے گئے کمنٹس سے بھڑکی عرفی جاوید۔

    حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر عرفی جاوید نے ایک ہاٹ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی جاوید بولڈ ڈریس میں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔ یہی نہیں، عرفی کی چمکیلی برالیٹ اور اسکرٹ میں بولڈ پرفارمنس ان کی اس ویڈیو میں خوبصورتی بڑھانے کا کام کر رہی ہے۔

    • Share this:
      Urfi Javed Video: اپنے اترنگی کپڑوں کی وجہ سے انٹرنیٹ سنسیشن اور ٹی وی ایکٹریس عرفی جاوید ہمیشہ زیر بحث رہتی ہیں۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ عرفی کس لباس کے ساتھ کمال کر سکتی ہے۔ حال ہی میں عرفی نے اپنے پرانے لباس کو نیا روپ دیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ عرفی اس لباس میں کمال لگ رہی ہیں۔ تازہ ترین ویڈیو میں، عرفی نے ایک چمکدار برالیٹ پہنا ہوا ہے جس کے ساتھ انہوں نے چمکدار اسکرٹ پہن رکھا ہے۔ عرفی کی اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ اندازہ لگا رہے ہیں کہ تخلیقی صلاحیتوں کے لیے اداکارہ نے فوائل پیپر سے یہ لباس تیار کیا ہے۔ لیکن اداکارہ نے اب اس لباس کی حقیقت بتا دی ہے اور اس لباس کو فوائل پیپر کہنے والوں پر بری طرح بھڑک گئی ہیں۔

      عرفی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک نوٹ لکھا ہے جس میں ایکٹریس نے لکھا ہے کہ 'براہ کرم اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دو، کیونکہ اب یہ کام نہیں کر رہی ہیں۔ یہ ایلومینیم فوائل نہیں ہے۔ یہ کرسٹل ہیں ،ہر کرسٹل کو ہاتھوں سے ٹانکا گیا ہے۔ اس کام کو مکمل کرنے میں ٹیم کو 78 گھنٹوں کا وقت لگا ہے۔ جب بھی سوچتی ہوں کہ لوگ اس سے زیادہ بیوقوف نہیں ہو سکتے، یہ بے وقوفئ بھری ہیڈلائنس مجھے دوبارہ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔‘



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Uorfi (@urf7i)





      یہ بھی پڑھیں:
      ورون سودسے بریک اپ کے بعداس ایکٹرپرآیاDivya Agarwalکا دل، تعریفوں کے پُل باندھتی نظرآئیں

      یہ بھی پڑھیں:
      Rashmika Mandanna:رشمیکا مندانا کے اسVideo پر یقیناً دل ہار بیٹھیں گے آپ

      کمال لگیں عرفی۔۔۔
      حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر عرفی جاوید نے ایک ہاٹ ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عرفی جاوید بولڈ ڈریس میں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔ یہی نہیں، عرفی کی چمکیلی برالیٹ اور اسکرٹ میں بولڈ پرفارمنس ان کی اس ویڈیو میں خوبصورتی بڑھانے کا کام کر رہی ہے۔ عرفی جاوید کی یہ تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فینس عرفی جاوید کی اس ہاٹ ویڈیو کو بھی بے حد پسند کر رہے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: