اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Chahatt Khanna Vs Urfi Javed:چاہت کھنہ اور عرفی جاوید میں’لفظی جنگ‘، طلاق اور ننگا پن کو لے کر جھڑپ

    Chahatt Khanna Vs Urfi Javed: عرفی نے چاہت کی بیک لیس تصویر شیئر کرتے ہوئے ان پر طنز کیا۔ اداکارہ نے لکھا، 'کیا آپ کو ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی اجازت ہے؟ سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی لوگ نہیں ہیں، ٹھیک ہے؟

    • Share this:
      Chahatt Khanna Vs Urfi Javed: ٹی وی کی مقبول اداکارہ چاہت کھنہ اور سوشل میڈیا سنسنیشن عرفی جاوید کے درمیان عملی طور پر ’کیٹ فائٹ‘جاری ہے۔ اس لڑائی کی شروعات چاہت نے عرفی کے لباس پر لمبا چوڑا کمنٹ کر کے کی۔ عرفی بھلا اس پر کیسے چپ رہتی۔ وہ مناسب جواب دینے میں ماہر ہے۔ ایسے میں انہوں نے چاہت پر طنز کرتے ہوئے ان کے 'دو طلاق' کی بات کہہ دی۔ عرفی کے جوابی کمنٹ پر چاہت تلملا اٹھی ہیں۔ انہوں نے عرفی پر جوابی وار کرتے ہوئے اسے 'کلاسلیس' بھی کہا ہے۔ آئیے تفصیل سے بتاتے ہیں کہ چاہت نے اپنے دفاع میں اور عرفی کو نشانہ بناتے ہوئے کیا کہا۔

      چاہت نے پیلے رنگ کے ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں عرفی کی تصویر پر کمنٹ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ایسے کپڑے پہن کر باہر کون جاتا ہے۔ ساتھ ہی میڈیا کو یہ کہتے ہوئے بھی نشانہ بنایا گیا کہ اگر کوئی اپنے کپڑے اتار دے تو میڈیا اسے سیلیبریٹی بنا دے گا؟اس کے علاوہ چاہت نے کچھ ایسی باتیں لکھیں جو عرفی کو پسند نہیں آئیں۔ بس پھر کیا تھا عرفی نے اداکارہ کی کلاس لگا دی۔

      چاہت کے تبصرے کا اسکرین شاٹ لیتے ہوئے عرفی نے لکھا، 'کم از کم میں فالوورز خریدتی نہیں ہوں۔ میں نے یہ لباس ایک انٹرویو کے لیے پہنا تھا، جس کا آپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ آپ جل رہے ہیں کیونکہ پیسے ادا کرنے کے بعد بھی پاپرازی آپ کو کوور نہیں کررہے ہیں۔ آپ کو زمین کی کسی بھی چیز سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہئے۔ دیکھو، میں نے تمہیں تمہارے دو طلاق۔۔۔ اور ابھی ایک جوان آدمی کو ڈیٹ کررہی ہو اس پر جج نہیں کیا تو تم مجھے کیوں کررہی ہو؟‘

      یہ بھی پڑھیں:

      Bigg Boss 16:کیاٹینا دتہ’بگ باس16‘ میں آئیں گی نظر؟اداکارہ نے کہا-شو مجھے نروس کرتا ہے

      یہ بھی پڑھیں:
      فینس نے پوچھاایک ایکٹر کے طور پرکیا ہےRanbir Kapoorکی خاصیت،عالیہ بھٹ نے ایسی تصویرکی شیئر

      عرفی یہیں نہیں رُکی
      اس کے بعد عرفی نے چاہت کی بیک لیس تصویر شیئر کرتے ہوئے ان پر طنز کیا۔ اداکارہ نے لکھا، 'کیا آپ کو ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی اجازت ہے؟ سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی لوگ نہیں ہیں، ٹھیک ہے؟ مجھے جو پیار مل رہا ہے اس پر تم رشک کر رہے ہو، مجھے تمہاری بیٹی کے لئے برا لگ رہا ہے۔‘
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: