உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے سنائی آپ بیتی، بولیں- والد کرتے تھے ٹارچر، رشتہ دار سمجھتے تھے پورن اسٹار

    بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) سے پہلے ہفتے ہی بے گھر ہونے کے بعد عرفی جاوید (Urfi Javed) نے پہلی بار اپنے ذاتی زندگی پر بات کی ہے اور اداکارہ بننے کے اپنے سفر کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے۔ عرفی جاوید نے اداکارہ بننے کے اپنے فیصلے کو لے کر بتایا کہ ان کے لئے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھنا کتنا مشکل تھا۔ کیونکہ ان کی فیملی نے انہیں مشکل وقت میں بالکل سپورٹ نہیں کیا۔

    • Share this:
      ممبئی: پاپولر ریئلٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT‘ ان دنوں خوب سرخیوں میں ہے۔ ناظرین کے درمیان شو نے پہلے دن سے ہی دھمال مچا رکھا ہے۔ شو سے پہلے ہفتے ہی کنٹسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) باہر ہوگئی ہیں۔ عرفی جاوید اب شو سے باہر آچکی ہیں، لیکن ان کے چرچے ابھی بھی کم نہیں ہوئے ہیں۔ عرفی جاوید ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہیں۔ عرفی جاوید سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں۔ اپنی شاندار ڈریسنگ سینس اور DIY کے ذریعہ مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔

      بگ باس او ٹی ٹی سے پہلے ہفتے ہی بے گھر ہونے کے بعد عرفی جاوید نے پہلی بار اپنے ذاتی زندگی پر بات کی ہے اور اداکارہ بننے کے اپنے سفر کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے۔ عرفی جاوید نے اداکارہ بننے کے اپنے فیصلے کو لے کر بتایا کہ ان کے لئے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھنا کتنا مشکل تھا۔ کیونکہ ان کی فیملی نے انہیں مشکل وقت میں بالکل سپورٹ نہیں کیا۔

      سدھارتھ کنن کے ساتھ حال ہی میں ایک انٹرویو میں عرفی جاوید نے ان جدوجہد کے بارے میں بات کی، جن سے وہ ابھی تک اوپر آنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ گھر میں رہنے کے دوران پیار بھری کوئی یادیں نہیں ہیں۔ عرفی جاوید بتاتی ہیں کہ جب وہ صرف ایک اسکولی طالبہ تھیں، کچھ لوگوں نے ان کی تصویریں ایڈلٹ ویب سائٹ پر نشر کردی تھیں، جس کے بارے میں ان کے والدین اور رشتہ داروں کو بھی پتہ چل گیا۔ ان کے مشکل وقت میں اس کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے، ان کے والد نے دو سال تک اس کا جسمانی اور ذہنی طور پر ان کا استحصال کیا۔

       عرفی جاوید کہتی ہیں کہ ایڈلٹ ویب سائٹ پر ان کی تصاویر اپلوڈ کر دی گئی تھیں، جس کے بعد ان کے گھروالوں کو لگنے لگا کہ وہ ایک پورن اداکارہ ہیں۔

      عرفی جاوید کہتی ہیں کہ ایڈلٹ ویب سائٹ پر ان کی تصاویر اپلوڈ کر دی گئی تھیں، جس کے بعد ان کے گھروالوں کو لگنے لگا کہ وہ ایک پورن اداکارہ ہیں۔

      ان کے رشتہ داروں نے اس کے بینک بیلنس کی جانچ کرنے کے لئے بھی کہا، یہ کہتے ہوئے کہ اس کام میں وہ خود شامل ہوئی ہوں گی اور کروڑوں روپئے کمائے ہوں گے۔ اپنے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے عرفی جاوید نے کہا کہ سالوں تک، انہیں اپنا نام اور اپنی آواز بھی یاد نہیں تھی۔ ان کے والد کے گھر میں یہ حکم تھا کہ لڑکیاں فیصلہ نہیں لے سکتیں، کیونکہ فیصلہ لینے کا حق گھر کے مردوں کا ہوتا ہے۔

      عرفی جاوید کہتی ہیں کہ ایڈلٹ ویب سائٹ پر ان کی تصاویر اپلوڈ کر دی گئی تھیں، جس کے بعد ان کے گھروالوں کو لگنے لگا کہ وہ ایک پورن اداکارہ ہیں۔ لیکن، اس سے بھی زیادہ مشکل یہ تھا کہ گھر میں کسی نے اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ نہیں دیا۔ بلکہ ان پر تمام طرح کے پہرے لگا دیئے گئے اور گھر میں کافی برا برتاو کیا گیا، جس سے وہ بے حد مایوس ہوگئی تھیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: