برتھ ڈے سے پہلے عرفی جاوید نے شیئر کیا ایسا ویڈیو، دیکھ کر آپ بھی کہیں گے۔’ہائے ہائے یہ مجبوری‘
برتھ ڈے سے پہلے عرفی جاوید نے شیئر کیا ایسا ویڈیو، دیکھ کر آپ بھی کہیں گے۔’ہائے ہائے یہ مجبوری‘
ہمیشہ کی طرح سا مرتبہ بھی عرفی جاوید کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچارہا ہے۔ عرفی کے چاہنے والے ان کے اس ویڈیو پر جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں۔ فینس کو عرفی جاوید کا یہ دلکش انداز کافی پسند آرہا ہے۔
سوشل میڈیا سینسیشن عرفی جاوید کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے انٹرنیٹ پر موضوع بحث رہنے والی عرفی جاوید نے اپنے یوم پیدائش سے پہلے ایسا ویڈیو شیئر کیا ہے جس سے سنسنی پھیل گئی ہے۔
سامنے آیا عرفی جاوید کا نیا ویڈیو عرفی جاوید نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں عرفی جاوید گلابی رنگ کی آوٹ فٹ میں نظر اارہی ہیں۔ عرفی جاوید کی یہ آوٹ فٹ ان کی ہاٹنیس کو مزید بڑھا رہی ہیں۔ ساتھ ہی عرفی جاوید کی قاتلانہ ادائیں اس ویڈیو میں قہر برپاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس کے علاوہ عرفی جاوید کے ویڈیو کے بیک گراونڈ میں آپ ان کے نئے سانگ ہائے ہائے یہ مجبوری گانے کو آسانی سے سن سکتے ہیں۔
بتادیں کہ عرفی جاوید نے یہ ویڈیو اپنی یوم پیدائش سے ایک دن پہلے شیئر کیا ہے۔ آج 15 اکتوبر کو عرفی جاوید اپنا یوم پیدائش منارہی ہیں۔ اپنے 25 ویں یوم پیدائش کو لے کر عرفی جاوید کافی پرجوش ہیں۔ عرفی کی یوم پیدائش سے پہلے ہی وہ ان دنوں پری سیلبریشن میں جٹ گئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر چھایا عرفی کا نیا ویڈیو ہمیشہ کی طرح سا مرتبہ بھی عرفی جاوید کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچارہا ہے۔ عرفی کے چاہنے والے ان کے اس ویڈیو پر جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں۔ فینس کو عرفی جاوید کا یہ دلکش انداز کافی پسند آرہا ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے، جب عرفی جاوید کا کوئی ویڈیو انٹرنیٹ پر بحث کا موضوع بنا ہے، اس سے پہلے بھی عرفی یہ کمال کافی بار کرچکی ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔