உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا نے بکنی فوٹو کےبعد اب شیئر کی ٹاپ لیس ویڈیو اور تصویریں: انٹرنیٹ پرمچا ہنگامہ

    اروشی روتیلانے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی ہے۔ اروشی نے اب تک کی سب سے انتہائی ہاٹ اور سیکسی تصویر شیئر کی ہے۔

    اروشی روتیلانے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی ہے۔ اروشی نے اب تک کی سب سے انتہائی ہاٹ اور سیکسی تصویر شیئر کی ہے۔

    اروشی نے ایک مرتبہ پھر اپنی تصویروں اور ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر آگ لگادی ہے۔ اروشی نے اپنے انسٹاگرام پر کئی بولڈ ویڈیو اور ٹاپ لیس تصویریں شیئر کی ہیں۔

    • Share this:

      بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا آج کل کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے مد نظر ملک بھر میں نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن میں گھر پر رہ کر کافی بولڈ ہوتی نظرآرہی ہیں۔ اور وہ اس لاک ڈاؤن میں بوریت سے بچنے کیلئے سوشل میڈٰا پر بہترین تصویریں اور ویڈیو شیئر کررہی ہیں۔






       




      View this post on Instagram




       

      save a spot 4 me 🦋 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #love #UrvashiRautela


      A post shared by URVASHI RAUTELA 🇮🇳Actor🇮🇳 (@urvashirautela) on





      اروشی نے ایک مرتبہ پھر اپنی تصویروں اور ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر آگ لگادی ہے۔ اروشی نے اپنے انسٹاگرام پر کئی بولڈ ویڈیو اور ٹاپ لیس تصویریں شیئر کی ہیں۔



      اروشی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی سیکسی اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔



      اروشی نے اس مرتبہ ٹاپ لیس تصویریں شیئر کی ہیں۔ جس میں کیمرے کی طرف پیچھے مڑ کر کھڑی ہیں اور اپنی کمر کو فلانٹ کرتی نظر آرہیں۔



      اروشی کا اب تک کا سب سے زیادہ بولڈ اوتار مانا جارہا ہے۔ انہوں نے ان تصویروں میں اپنے انداز اور لک سے آگ لگادی ہے۔
      Published by:sana Naeem
      First published: