ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سمندر کنارے اروشی روتیلا کے بولڈ جلوے دیکھ فینس بولے قاتلانہ، نیلی ڈریس میں ڈھایا قہر

اروشی روتیلا کا ایک ویڈیو نیلی ڈریس ڈریس میں سامنے آیا ہے۔ اس ڈریس میں اروشی بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ سمندر کنارے اروشی ڈانس کرتے اور اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتی نظر آ رہی ہیں۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا اکثر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اور دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے مہنگے کپڑے ، میک اپ اور گیٹ اپ کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ فینس کیلئے اس سے وابستہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

اروشی روتیلا کی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ دراصل  ان کا ایک ویڈیو نیلی ڈریس  ڈریس میں سامنے آیا ہے۔ اس ڈریس میں اروشی بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ سمندر کنارے اروشی ڈانس کرتے اور اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتی نظر آ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by URVASHI RAUTELA 🇮🇳Actor🇮🇳 (@urvashirautela)

ویڈیو کے کپشن میں اروشی نے لکھا 33  ملین پیار، دنیا بھر میں Doob Gaye چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ویڈیو بن گیا ہے۔ شکریہ اس پیار کیلئے ، لو یو دوستوں۔ دراصل گرو رندھاوا کے ساتھ اروشی کا میوزک البم ڈوب گئے گانے کا حال میں رلیز ہوا تھا۔ جسے لوگوں کا خوب پیار ملا۔
وہیں اس سے پہلے اروشی کا عجیب و غریب ماسک کا ویڈیو جم کر وائرل ہوا تھا۔
Published by: Sana Naeem
First published: May 09, 2021 07:30 AM IST