உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ اداکارہ کا قتل: پیٹ میں مارے اتنے چاقو کہ حمل میں پل رہا 8.5 ماہ کا بچہ فرش پر گرا

    تین دوستوں کا قتل دیکھ چکی شیران گڑگڑا رہی تھی اور ہونے والے بچے کی دہائی دے رہی تھی لیکن شیران پر قاتلوں نے کوئی رحم نہیں کیا اور سوزن اور ٹیکس نے ایک کے بعد ایک اس پر چاقو سے حملہ کیا۔ چاقو کے 16 حملوں سے شیران لاش بن چکی تھی۔ شیران پر چاقو کے 16 وار کئے گئے۔ وہ 8.5 مہینے کی حاملہ تھی اور چاقوؤں کے حملے کے بعد ان کے حمل (پیٹ ) میں پل رہا بچہ فرش پر آگرا۔

    چاقو کے 16 حملوں سے شیران لاش بن چکی تھی۔ شیران پر چاقو کے 16 وار کئے گئے۔ وہ 8.5 مہینے کی حاملہ تھی اور چاقوؤں کے حملے کے بعد ان کے حمل (پیٹ ) میں پل رہا بچہ فرش پر آگرا۔

    • Share this:
      سال 1969 میں ہالی ووڈ میں سنسنی پھیل گئی تھی جب ڈائریکٹر رومن پولینسکی کی بیوی اور خوبصورت اداکارہ شیران ٹیٹ و اس کے دوستوں کا لاس اینجلس میں قتل کر دیاگیا تھا۔ 24 جنوری کو پیدا ہوئی شیران کے گھر اس رات ہوئے خونی کھیل کی داستاں۔۔۔۔
      بتادیں کہ 8۔9 اگست کی درمیانی رات کار پارک کرنے کے بعد پستول ، چاقوؤں کے ساتھ چار قاتل ایک بنگلے کی جانب بڑھے۔ ٹیکس نے ایک کھمبھے پر چڑھ کر ٹیلی فون لائن کاٹی۔ مین گیٹ پر کرنٹ یاالارم ہو سکتا تھا اس لئے چاروں درختوں پر چڑھ کر گھر کے لان میں کودے۔ بنگلے کے کیمپس میں ایک کار کی ڈیڈلائٹس جلی۔ ٹیکس نے کار کو روکا تو ایک ایک نوجوان اسٹیون باہر نکلا۔ ٹیکس نے اسٹیون پر 22 بور کی ریوالور تان دی۔ اسٹیون گڑگڑایا لیکن ٹیکس نے چار گولیاں ماریں۔ اسٹیون کی لاش اور کار ٹھکانے لگاکر چاروں آگے بڑھے۔
      سب نے اندر کا جائزہ لینا چاہا۔ ٹیکس نے کہا ' تم لوگ احتیاط سے نظر رکھو، میں کھڑکی کا کانچ نکالتا ہوں'۔ 'کون ہو تم لوگ'؟ حملہ آوروں کی آہٹ سے لیونگ روم کے سوفے پر لیٹا فرائکویسکی حیرت میں تھا۔ ' ہم راکشس ہیں' کہتے ہوئے ٹیکس نے فرائکویسکی کے سر پر پستول کے ہتھے سےحملہ کیا۔
       टेक्स ने सूज़न और पैट्रिशिया को इशारा किया तो दोनों ने घर में मौजूद बाकी लोगों को लिविंग रूम में जमा किया. गर्भवती हॉलीवुड स्टार शेरॉन टैट, उसका दोस्त जे, हेयरस्टाइलिस्ट फ्रायक्वोस्की और फ्रायक्वोस्की की प्रेमिका एबिगेल लिविंग रूम में हमलावरों के निशाने पर थे.
      ٹیکس نے سوزن اور پٹریشیا کو اشارہ کیا تو دونوں نے گھر میں موجود باقی لوگوں کو لیونگ روم میں جمع کیا۔ حاملہ ہالی ووڈ اسٹار شیران ٹیٹ، اس کا دوست جے ہیئر اسٹائلسٹ فرائکویسکی کی معشوقہ ایبی گیل لیونگ روم میں حملہ آوروں کے نشانے پر تھے۔ ٹیکس نے ایک رسی گلے میں ڈال کر شیران اور جے کو ایک ساتھ باندھ دیا۔ اس رسی کا ایک سرا ٹیکس نے چھت سے باندھنے کی کوش کی۔ دہشت میں آچکے جے نے شیران کو بچانے کی جدوجہد کی تو ٹیکس نے جے کو گولی ماردی۔ کچھ دیر بعد اسے چاقؤں سے بھی گودا۔ گھر کے اندر پہلا قتل ہوتے ہی سبھی دہشت میں تھے۔ فرائیکویسکی نے تولیے سے بندھے ہاتھ چھڑا لئے، فرائیکویسکی دھکا مکی کر کے لیونگ روم سے باہر پورچ کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہوا۔ ٹیکس اس کے پیچھے دوڑا اور چاقو مارا آخر میں دو گالیاں داغ دیں۔
      دو قتل ہو چکے تھے تبھی ایبی گیل بیڈروم کی طرف بھاگی اور وہاں سے پول کے پاس چھپنے کی کوشش کی۔ پیٹریشیا نے پیچھا کیا اور پکڑ لیا۔ اب پیٹریشیا نے چاقو سے ایبی گیل پر تابڑ توڑ حملے کئے اور وہ لہو لہان ہوکر زمین پر گر گئی۔ ٹیکس اسے وہاں سے لیکر آیا۔

       बाहर एक और घर के भीतर चार यानी कुल 5 लोग मारे जा चुके थे. हत्यारों ने शेरॉन के खून से दरवाज़े पर 'PIG' लिखा. खून से सने अपने कपड़े बदले. ये कपड़े लेकर कातिल अपनी कार से लौट गए और एक पहाड़ी के पास ये कपड़े और हथियार ठिकाने लगा दिए.
      تین دوستوں کا قتل دیکھ چکی شیران گڑگڑا رہی تھی اور ہونے والے بچے کی دہائی دے رہی تھی لیکن شیران پر قاتلوں نے کوئی رحم نہیں کیا اور سوزن اور ٹیکس نے ایک کے بعد ایک اس پر چاقو سے حملہ کیا۔ چاقو کے 16 حملوں سے شیران لاش بن چکی تھی۔ شیران پر چاقو کے 16 وار کئے گئے۔ وہ 8.5  مہینے کی حاملہ تھی اور چاقوؤں کے حملے کے بعد ان کے حمل (پیٹ ) میں پل رہا بچہ فرش پر آگرا۔
      باہر اور گھر کے اندر 4 یعنی 5 لوگ مارے جا چکے تھے۔ قاتلوں نے شیران کی خون سے دروازے پر 'پگ (خنزیر) لکھا۔ خون سے سنے اپنے کپڑے بدلے۔ کپڑے لیکر قاتل اپنی کار سے لوٹ گئے اور ایک پہاڑی کے پاس یہ کپڑے اور ہتھیار ٹھکانے لگا دئے۔ یہ چاروں قاتل اصل میں میوزک ڈائریکٹر بننا چاہ رہے ، ایک کلٹ لیڈر چارلس مینسن نے بھیجے تھے۔ جو "مینسن فیملی" کے ہی لوگ تھے۔
      میوزک پروڈیوسر ٹیری سے چارلس ناراض تھا اور وہ اسے مار ڈالنا چاہتا تھا۔ ٹیری پہلے اس مکان میں رہا کرتا تھا اس لئے یہ مکان نشانے پر تھا۔مقصد تھا ٹیری اور اس کے کنبے کو ختم کرنا لیکن ماری گئی شیران اور اس کے دوست۔۔
      First published: