உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پینٹ کا بٹن کھول کر ایئر پورٹ پہنچی عرفی جاوید تو لوگوں نے بولا، بٹن تو بند کر لیتی، یہ کیا بیہودگی ہے

    اس کے علاوہ ایک دیگر یوزر نے تو یہ بھی کہہ ڈالا کہ ایسے ڈریس اپ پر ایکشن لینا چاہئے۔ اسما احمد نامی یوزر لکھتی ہیں، یہ کہاں رہتی ہے، بے پناہ فحشیت پھیلانے کیلئے اس پر پاس کے ہی تھانے میں ایف آئی آر کرتی ہوں۔ ایک اور دیگر یوزر نے لکھا، پینٹ کھلی ہے بٹن لگانا بھول گئی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی: بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT)  کے پہلے سیزن کی سابق کنٹیسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔ وہ ایک بار پھر ایئر پورٹ اپنے لکس کو لے کر سرخیوں میں آگئیں۔ اس بار عرفی نے بولڈنیس کی تمام حدیں پار کر ڈالیں۔ اس  سے پہلے بھی کئی بار عرفی اپنے ڈریسنگ سینس کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر رہی ہیں۔ اس بار بھی عرفی کے اس پہناوے کو دیکھ کر لوگ بھڑک اٹھے اور انتہائی بھدی باتیں کہہ ڈالیں۔

      دراصل اس بار عرفی جاوید نے ایسا ڈرس اپ کیا ہوا تھا جو لوگوں کو  ایک نظر بھی پسند نہیں آیا۔ عرفی نے اب جینس پینٹ کی چین اور بٹن کھول رکھے تھے۔ اسی بات کو لیکر سوشل میڈیا یوزرس نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، یہ کون سا فیشن ہے کہ جینس کے بٹن کھلے ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)

      وہیں ایک اور یوزر نے لکھا، کیا یہ ایئرپورٹ ہمیشہ اٹینشن پانے کیلئے جاتی ہے۔ وہیں کچھ نے لکھا کاش انسٹاگرام پر ڈس لائک کرنے کا آپشن بھی ہوتا۔ وہیں کچھ یوزرس نے ان کے ڈریس کو دیکھ کر بیحد ہی بھدے کمینٹ کر ڈالے۔ مس ورک نام کی یوزر لکھتی ہیں اس سے زیادہ بیہودہ لڑکی میں نے نہیں دیکھی۔ وہیں کچھ نے سوال پوچھے کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ۔ اس کے علاوہ ایک دیگر یوزر نے تو یہ بھی کہہ ڈالا کہ ایسے ڈریس اپ پر ایکشن لینا چاہئے۔ اسما احمد نامی یوزر لکھتی ہیں، یہ کہاں رہتی ہے، بے پناہ فحشیت پھیلانے کیلئے اس پر پاس کے ہی تھانے میں ایف آئی آر کرتی ہوں۔ ایک اور دیگر یوزر نے لکھا، پینٹ کھلی ہے بٹن لگانا بھول گئی۔

      بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) سے ایلیمینیٹ ہوچکیں عرفی جاوید (Urfi Javed) گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔
      بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) سے ایلیمینیٹ ہوچکیں عرفی جاوید (Urfi Javed) گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔

      عرفی جاوید کا بگ باس او ٹی ٹی کا سفر بہت چھوٹا رہا۔ وہ پہلے ہفتے میں ہی شو سے ایلیمینیٹ کر دی گئیں۔ شو میں وہ کچھ خاص پرفارم نہیں کرپائیں۔ وہ اپنی اسٹننگ تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ اپنے لُکس کو لے کر بہت خیال رکھتی ہیں۔ وہ اپنے کپڑوں کو ڈیزائن کروانا پسند کرتی ہیں۔ وہ اپنے لُکس کو لے کر استعمال کرتی رہتی ہیں۔

      عرفی نے جامنی رنگ کے جرابوں سے بنا ایک کراپ ٹاپ اور کٹی ہوئی ٹی شرٹ پہن کر باہر نکلیں ہے۔

      کچھ دنوں پہلے وہ ایئر پورٹ پر برا فلانٹ کرنے کو لے کر سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اس کے لئے وہ سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہوئی تھیں۔ ٹرول کرنے والوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے پبلسٹی کے لئے برا فلانٹ کی تھی۔ اس کے جواب میں عرفی جاوید نے کہا تھا کہ ’پبلسٹی چاہئے ہوتی، تو میں بغیر کپڑوں کے ایئر پورٹ جاتیں‘۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: