اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وکی کوشل کے بھائی کی گرل فرینڈ ہے بے حد خوبصورت، اس سابقCMسے ہے گہرا رشتہ، تصویروں نے نہیں ہٹاپائیں گے نظر

    Sunny Kaushal Girlfriend Sharvari Wagh Photos Viral: شروری کو اصل پہچان 'بنٹی اور ببلی 2' سے ملی، جس کے ذریعے انہوں نے ایکٹنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ وہ 2014 سے فلموں کے لیے آڈیشن دے رہی تھیں۔ ان کی فلم 'بنٹی ببلی 2' 2021 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کے کام کو سراہا گیا۔

    • Share this:
      Sunny Kaushal Girlfriend Sharvari Wagh Photos Viral: کیٹرینہ کیف کے ساتھ شادی کے دوران وکی کوشل کی پوری فیملی کافی چرچے میں تھی۔ تقریب کے دوران کی تصاویر کافی وائرل ہوئیں۔ ان تصاویر میں ایک خوبصورت چہرے نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی اور وہ چہرہ کوئی اور نہیں بلکہ وکی کے بھائی سنی کوشل کی گرل فرینڈ کا تھا۔ جی ہاں، یہاں ہم بات کر رہے ہیں شروری واگھ کی، جو فلم انڈسٹری کے لئے نیا چہرہ نہیں ہیں اور خوبصورتی کے معاملے میں کئی بڑی ہیروئنوں کو کڑی ٹکر دیتی نظر آتی ہیں۔

      اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن کر کی شروعات
      شروری فلم انڈسٹری میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیا۔ وہ 'پیار کا پنچنامہ 2'، 'باجی راؤ مستانی'، اور 'سونو کے ٹیٹو کی سویٹی' جیسی فلموں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Sharvari 🐯 (@sharvari)

      ’بنٹی ببلی 2 سے بنائی مضبوط پہچان‘
      شروری کو اصل پہچان 'بنٹی اور ببلی 2' سے ملی، جس کے ذریعے انہوں نے ایکٹنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ وہ 2014 سے فلموں کے لیے آڈیشن دے رہی تھیں۔ ان کی فلم 'بنٹی ببلی 2' 2021 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں ان کے کام کو سراہا گیا۔ اس فلم کے لیے انہیں بیسٹ ایکٹریس ڈیبیو کا ایوارڈ بھی ملا۔ اس میں وہ سدھارتھ چترویدی کے ساتھ نظر آئیں تھیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Sharvari 🐯 (@sharvari)

      یہ بھی پڑھیں:
      Dhaakad On OTT:باکس آفس پربری طرح پٹی کنگناکی فلم’دھاکڑ‘اب اوٹی ٹی پلیٹ فارم پرہوگی ریلیز

      یہ بھی پڑھیں:
      Mahira Khan On Ageism:لوگ اب بھی عمردراز ایکٹرس کو لیڈ رول میں دیکھنا چاہتے ہیں: ماہرہ خان

      منوہر جوشی ہیں شروری کے نانا
      شروری کے فیملی کی بات کریں تو ان کے والد شیلیش واگھ ممبئی کے مشہور بلڈر ہیں۔ جب کہ ان کی والدہ نمرتا اور بہن کستوری واگھ دورنوں آرکیٹکٹ ہیں۔ سب سے دلچسپ فیملی کنکشن ان کے نانا سے ہیں۔ جی ہاں، شروری کے نانا مہاراشٹر کے ساتھ وزیراعلیٰ منوہر جوشی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: