اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ریاچکرورتی کے گرفتار ہوتے ہی بالی ووڈ نے ایک سر میں کہا #justiceforRhea، ان بڑے اسٹارس نی کی یہ پوسٹ

     ریاچکرورتی   (Rhea Chakraborty)  کے گرفتار ہوتے ہی کئی بالی ووڈ سیلیبس (Bollywood Celebs)  نے اداکارہ کو سپورٹ کرتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔

    ریاچکرورتی (Rhea Chakraborty) کے گرفتار ہوتے ہی کئی بالی ووڈ سیلیبس (Bollywood Celebs) نے اداکارہ کو سپورٹ کرتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔

    ریاچکرورتی (Rhea Chakraborty) کے گرفتار ہوتے ہی کئی بالی ووڈ سیلیبس (Bollywood Celebs) نے اداکارہ کو سپورٹ کرتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)  کی موت معاملہ میں ڈرگس کنکشن کو لے کر گرفتار کی گئی اداکارہ ریا چکرورتی  (Rhea Chakraborty) کو ممبئی کی ایک عدالت نے 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس سے پہلے نارکوٹکس کنٹرول بیورو ( این سی بی ) نے ڈرگس کا لین دین کرنے اور استعمال کرنے کو لے کر اداکارہ ریا چکرورتی کو گرفتار کیا تھا۔ اس درمیان ریاچکرورتی کے گرفتار ہوتے ہی کئی بالی ووڈ سیلیبس (Bollywood Celebs)  نے اداکارہ کو سپورٹ کرتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔

      ریا کی ٹی شرٹ نے کھینچا لوگوں کا دھیان،۔۔Roses are red, violets are blue, let's smash partriarchy, me and you,  وائرل ہوا پیغام

      اداکارہ ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) جب منگل کو این سی بی کے دفتر پنچیں تو ان کی بلیک ٹی شرٹ پر لکھے کچھ الفاظ نے سب کا دھیان کھینچا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ٹی شرٹ پر لکھا ہوا تھا، گلاب لال ہوتے ہیں، وائلیٹس نیلے ہوتے ہیں۔ آؤ (patriarchy) کو تباہ کرتے ہیں، میں اور تم۔

      بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ریا کی ٹی شرٹ پر لکھے الفاظ کو شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرا، پر لکھا، جسٹس فار ریا۔ #justiceforRhea۔



       




      View this post on Instagram




       

      #JusticeForRhea ☀️


      A post shared by Vidya Balan (@balanvidya) on





      اداار ابھے دیول اور فرحان اختر نے ریا کی ٹی شرٹ پر لکھے الفاظ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کو سپورٹ کیا ہے۔ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے بھی اسی میسیج کو شیئر کرتے ہوئے ریا کی حمایت کی ہے۔



       




      View this post on Instagram




       

      #justiceforrhea


      A post shared by Anurag Kashyap (@anuragkashyap10) on





      اداکارہ سونم کپور، نیہا دھوپیا، دیا مرزا وغیرہ نے بھی ریاچکرورتی کو سپورٹ کیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: