اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Bollywood Punctual Actress: فلم کے سیٹ پر وقت کی پابند ہے ودیا بالن، صرف5منٹ دیر ہونے پر پروڈیوسر سے نہیں ملی تھیں ایکٹریس

    Bollywood Punctual Actress:ان دنوں ودیا بالن اپنی آنے والی فلم ’لوورس‘ کو لے کر کافی مصروف ہیں۔ اس فلم میں ودیا کے ساتھ سیندھیل رام مورتی اور الیانا ڈیکروز بھی نظر آئیں گی۔ اس سے پہلے وہ اسی سال ریلیز ہوئی فلم ’جلسہ‘ میں اپنا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔

    • Share this:
      Bollywood Punctual Actress: ہندی سنیما میں اپنے شاندار ایکٹنگ کے دم پر ایک الگ مقام حاصل کرنے والی اداکارہ ودیا بالن کو اپنے ہدایت کاروں اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے بھی خوب داد ملتی ہے۔ اس کی وجہ فلموں کے سیٹ پر ان کا ڈسپلن ہے۔ یعنی کام کے دوران وہ وقت کی بے حد پابندی کرتی ہیں۔ ودیا کو فلموں کے سیٹ پر دیر کرنا بالکل پسند نہیں ہے۔ انہوں نے سال 2016 میں ایک پروڈیوسر ڈائریکٹر سے ملنے سے اس لئے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ دیر سے آئے تھے۔ رپورٹس کی مانیں تو وہ شخص صرف پانچ منٹ لیٹ ہوا تھا۔

      بنگالی فلم سے ایکٹنگ کے دنیا میں رکھا تھا قدم
      فلم پرینیتا سے ودیا بالن نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے فنکاروں میں ودیا کا نام لیا جاتا ہے۔ جس طرح انہوں نے اپنی پڑھائی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اسی طرح ان میں ایک اور خاص بات یہ ہے کہ وہ وقت کی بہت پابند اداکارہ ہیں۔ بالی ووڈ کے گلیاروں میں یہ بات عام ہے کہ اداکارہ ودیا بالن اپنے وقت کا خاص خیال رکھتی ہیں۔

      ان کے ساتھ کام کرنے والے فنکار اکثر کہتے ہیں کہ وہ وقت کی بہت پابند ہیں۔ اس کے ساتھ وہ ہمیشہ نظم و ضبط کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ اس نظم و ضبط اور وقت کے لحاظ سے، وہ اپنے خاندان اور کام دونوں کو سنبھالتی ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Dhaakad On OTT:باکس آفس پربری طرح پٹی کنگناکی فلم’دھاکڑ‘اب اوٹی ٹی پلیٹ فارم پرہوگی ریلیز

      یہ بھی پڑھیں:
      Mahira Khan On Ageism:لوگ اب بھی عمردراز ایکٹرس کو لیڈ رول میں دیکھنا چاہتے ہیں: ماہرہ خان

      ان دنوں ودیا بالن اپنی آنے والی فلم ’لوورس‘ کو لے کر کافی مصروف ہیں۔ اس فلم میں ودیا کے ساتھ سیندھیل رام مورتی اور الیانا ڈیکروز بھی نظر آئیں گی۔ اس سے پہلے وہ اسی سال ریلیز ہوئی فلم ’جلسہ‘ میں اپنا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: