ادا شرما کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر اڑایا گردہ، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہوجائیں گے فدا
اس ویڈیو میں ادا شرما (Adah Sharma) کے ڈانس کے لوگ دیوانے ہوگئے ہین۔ یو ٹیوب پر اب تک اس ڈانس کے ویڈیو کو 8 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Dec 05, 2020 08:59 PM IST

ادا شرما کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر اڑایا گردہ، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہوجائیں گے فدا
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما کی سوشل میڈیا پر غضب کی فین فالوئنگ ہے۔ ادا کارہ ادا شرما سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ اس وجہ سے انسٹا گرام پر انہیں 50 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ ادا شرما کے ویڈیو اور ان کی تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی ضمن میں ان کا ایک اور ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے، جس میں ادا شرما زبردست ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو میں دکھا ادا شرما کا زبردست ڈانس
اس ویڈیو میں ادا شرما کے ڈانس کے لوگ دیوانے ہوگئے ہیں۔ یو ٹیوب پر اب تک اس ڈانس کے ویڈیو کو 8 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا کیا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی ویڈیو پر لوگ جم کر کمنٹس بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں ادا شرما کا ڈانس دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ اس ویڈیو کا نام ادا شرما نے ’ادا شرما فٹنس’ دیا ہے۔ تو آئیے، آپ بھی دیکھئے ادا کی یہ وائرل ویڈیو۔