உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید اپنے ڈریس کو لےکر ہوئیں ٹرول، لوگوں نےکہا- ’چوہے کھا گئےکیا کپڑے؟

    عرفی جاوید اپنے ڈریس کو لےکر ہوئیں ٹرول

    عرفی جاوید اپنے ڈریس کو لےکر ہوئیں ٹرول

    عرفی جاوید ممبئی کے ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئیں، جہاں انہوں نے پیپرا جی کے لئے پوز بھی دیئے۔ اس دوران عرفی جاوید نے جس طرح کے کپڑے پہنے ہوئے تھے، وہ ان کے مداح کو بالکل بھی پسند نہیں آئے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: ٹی وی کا سب سے پاپولر ریئلٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT)‘ کی ایکس کنٹسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈپا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہیں۔ عرفی جاوید سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں۔ وہ اپنی شاندار ڈریسنگ سینس کے ذریعہ مداحوں کے درمیان سرخیوں میں رہتی ہیں، لیکن اس بار لوگوں کو ان کا ڈریسنگ سینس بالکل بھی پسند نہیں آرہا ہے۔

       



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)






      دراصل، بدھ کو عرفی ممبئی کے ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئیں، جہاں انہوں نے پیپراجی کے لئے پوز بھی دیئے۔ اس دوران عرفی جاوید نے جس طرح کے کپڑے پہنے ہوئے تھے، وہ ان کے مداحوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئے۔ جب عرفی جاوید کا ایک ویڈیو سیلیبرٹی فوٹو گرافر ورل بھیانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا، تو اس ویڈیو پر لوگوں کے کمنٹس کا سیلاب آگیا۔

       






      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)






      ایک صارف نے عرفی جاوید کے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، ’ارے یار کسی کے پاس اپنے پرانے کپڑے ہوں تو ان بے چارے غریوں کو دے دو بھائی‘۔

      (تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)


      (تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)


      وہیں ایک دوسرے صارف نے لکھا، ’باقی کی شرٹ چوہے کھا گئے کیا‘؟ سوشل میڈیا پر اب عرفی جاوید کا یہ ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: