ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

38سال کی عمر میں فینس کے دلوں پر راج کرتی ہیں یہ ساؤتھ انڈین اداکارہ، بی جے پی کی تھی جوائن

نمیتھا ساؤتھ انڈسٹری کی ایک بہت جانا مانا نام ہے۔ فلموں کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو رہ کر ہمیشہ لائم لائٹ بٹورتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں بلیک ڈریس میں انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بولڈ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ نمیتھا کی یہ تصویریں ایک ایوارڈ فنکشن کی ہیں۔

  • Share this:

ممبئی: 38 سال کی بی جے پی کی رکن ساؤتھ انڈین نمیتھا وانک والا کی خوبصورتی پر ان کے فینس دیوانے ہیں۔ نمیتھا ساؤتھ انڈسٹری کی ایک بہت جانا مانا نام ہے۔ فلموں کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو رہ کر ہمیشہ لائم لائٹ بٹورتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں بلیک ڈریس میں انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بولڈ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ نمیتھا کی یہ تصویریں ایک ایوارڈ فنکشن کی ہیں۔

ان کی فلموں کی بات کریں تو انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات سونتھم سے کی تھی۔ ان کی فلموں میں وہ اپنی بولڈ امیج کو لیکر آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ساؤتھ کی سپر اسٹار نمیتھا وانک والا بی جے پی کی رکن بھی ہیں۔ انہوں نے دسمبر 2019 میں بی جے پی کے موجودہ صدرجے پی نڈا کی موجودگی میں بی جے پی رکنیت حاصل کی تھی۔

نمیتھا بھلے ہی ساؤتھ کی اسٹار ہیں پر ان کی پیدائش 1981 گجرات کے سورت میں ہوئی تھی۔ 17 سال کی عمر میں نمیتھا نے مس سورت کا خطاب جیتا تھا۔ انہیں جاپان کے ٹوکیو ٹی وی کی طرف سے "The most beautiful person" کا ٹیگ دیا جاچکا ہے۔ اتنا ہی نہیں نمیتھا (Bigg Boss Tamil Season 1) کی کنٹیسٹنٹ بھی رہ چکی ہیں۔

فلم Englishkaran میں باہوبلہ مشہور کٹپا یعنی اداکار ستیہ راج کے ساتھ بولڈ سین کر چکی ہیں۔ فلم میں انہوں نے مہیشوری کا کردار نبھایا تھا۔
First published: Feb 11, 2020 05:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading