'پنجاب کی کٹرینہ کیف' یعنی شہناز گل (Shehnaaz Gill) گزشتہ دنوں عید پارٹی کے لیے سلمان خان (Salman Khan) کی بہن ارپیتا کے گھر پہنچی تھیں، جہاں ان کا بالی ووڈ کے 'دبنگ خان' کے ساتھ ان کا خاص رشتہ دیکھنے کو ملا۔ اس کے بعد مدرس ڈے (Mothers Day) پر انٹرنیٹ سنسیشن شہناز گل کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ماں، بیٹی اور بیٹے کو لیکر اپنا نظریہ پیش کرتی نظر آئیں۔ وہیں اب شہناز کا ایک ویڈیو ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر لوگوں نے 'پنجاب کی کٹرینہ کیف' کہے جانی والی شہناز کی تعریفیں کرنا شروع کردی۔ ہیں۔ اب جو شہناز کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اس میں وہ پاکستانی گانے (Shehnaaz Kaur New dance Video in Pakistan Song) میں جھومتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
شہناز گل (Shehnaaz Gill) گزشتہ دنوں بھری محفل میں بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو کس کرنے کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر تھیں۔ وہیں اب انہوں نے ایک پاکستانی گانے پسوری 'Pasoori' پر جھومتی نظر آرہی ہیں۔
شہناز گل سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوونگ کافی زبردست ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز ایک چٹکی میں وائرل ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں ان کا دل علی سیٹھی (Ali Sethi) اور شائی گل (Shae Gill) کے گانے 'پسوری' پر آیا اور پھر وہ خود کو جھومنے سے نہ روک سکیں۔
عید کی پارٹی میں سلمان خان کوShehnaaz نے بھرے کیمروں کے سامنے کر ڈالا کس اور پھر۔۔۔
غور طلب ہے کہ شہناز گل Shehnaaz Gill) کو آج کون نہیں جانتا۔ 'پنجاب کی کٹرینہ کیف' بن کر 'بگ باس 13' سے گھر گھر شہرت پانے والی شہناز گل جلد ہی سلمان خان بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ شہناز اور سلمان کے درمیان ایک پیارا رشتہ ہے جسے لوگوں نے کئی بار بگ باس میں دیکھا اور پھر بگ باس کے بعد بھی۔ حال ہی میں سلمان خان (Salman Khan) کی بہن ارپیتا اور بہنوئی آیوش شرما نے اپنے گھر پر عید کی پارٹی دی (Arpita-Aayush Sharma Eid Party) جس میں شہناز بھی پہنچیں اور اپنے سلمان سر پر پیار کی بارش کرتی نظر آئیں۔
Katrina Kaif نے وکی کوشل کو میگزین کور پر دیکھ کر سب کے سامنے شوہر پر یوں لٹایا جم کر پیار
سلمان خان اور شہناز گل کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے وائرل ہورہے ہیں اور اس کو لے کر شہناز گل کو ٹرول بھی کیا جارہا ہے ۔ ایک نے لکھا : صحیح ہے باس ، لوگوں کو بے وقوف بنانا کوئی ان سے سیکھے ۔ تو وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا : میں شہناز کی فین ہوں، لیکن یہ مجھے تھوڑا عجیب لگ رہا ہے ۔ یہ سلمان خان کے ساتھ پہلے جیسی نہیں لگ رہی ہیں ۔ پہلے اتنا نہیں چپکتی تھی ۔
بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں رہیں Pooja Bedi، سلمان خان سے لے چکی ہیں پنگا۔۔۔۔بتادیں کہ شہناز گل اس عید پارٹی میں بلیک رنگ کا خوبصورت پٹیالہ سوٹ پہن کر پہنچی تھیں ۔ شہناز کو پارٹی میں دیکھ کر مداحوں نے اندازہ لگا لیا کہ 'پنجاب کی کترینہ کیف' اب سلمان خان کے پسندیدہ کلب میں شامل ہو گئی ہیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔