اپنا ضلع منتخب کریں۔

     رنویر سنگھ نے لائیو سیشن میں بیوی دیپکا پاڈوکون کے ساتھ کی شرارت، بولے اپنے نرم ہاتھوں سے۔۔۔

     ایک نئے پروڈکٹ لانچ کرنے کے لیے دیپیکا انسٹاگرام پر لائیو آئیں، لیکن رنویر کے کمینٹ نے سب کی توجہ کھینچ لی۔ جب دیپیکا پاڈوکون نے اپنے پروڈکٹ کے فیچرز کے بارے میں بتایا تو رنویر نے ان کی لائیو ویڈیو پر مضحکہ خیز تبصرہ کیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      نئی دہلی: رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون ہمیشہ ایک دوسرے کی لائیو ویڈیوز پر مضحکہ خیز ردعمل دیتے ہیں۔ جمعرات کو ایک نئے پروڈکٹ لانچ کرنے کے لیے دیپیکا انسٹاگرام پر لائیو آئیں، لیکن رنویر کے کمینٹ نے سب کی توجہ کھینچ لی۔

      جب دیپیکا پاڈوکون نے اپنے پروڈکٹ کے فیچرز کے بارے میں بتایا تو رنویر نے ان کی لائیو ویڈیو پر مضحکہ خیز تبصرہ کیا۔ انھوں نے لکھا، 'واہ، ہمیں اسکن کیئر میں بھی دلچسپی ہے۔' انھوں نے کہا، 'ہم چہرے پر موئسچرائزر بھی لگاتے ہیں، تھوڑی سی دیکھ بھال اچھی چیز ہے۔' رنویر نے مزید لکھا، اپنے نرم ہاتھوں سے میرے چہرے پر موئسچرائزر لگادو۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

      اس سے پہلے، ایک اور انسٹا لائیو سیشن میں، جہاں رنویر ریپر سلو چیتا کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے، دیپیکا نے تبصرے کے سیکشن میں ان کا ٹھکانہ اور رات کے کھانے کے پلان  کے بارے میں پوچھا تھا۔ تب بھی مداح خوب ہنسے تھے۔ دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے خوبصورت ترین جوڑوں میں ہوتا ہے۔

      بتادیں کہ حال ہی میں دیپکا پاڈوکون اپنے نئے گانے کی رلیز کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔  بالی ووڈ کی دنیا میں اس وقت اگر کسی چیز کی سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے تو وہ ہے دیپیکا پاڈوکون۔ فلم 'پٹھان' کے پہلے گانے 'بے شرم رنگ' میں ان کے لک کو لے کر تنازع مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا (ڈاکٹر نروتم مشرا) نے گانے میں دیپیکا کی پہنی ہوئی زعفرانی بکنی پر اعتراض درج کرایا تھا۔ اب شرلین چوپڑا بھی ان کی حمایت میں آگئیں اور دیپیکا کے لک کو غلط بتا دہی ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: