உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکار گووندا نے 6 سال بعد بھانجے Krushna Abhishek کو کیا معاف، بولے تمہارے لئے ہمیشہ معافی

    گووندا حال ہی میں منیش پال کے پوڈ کاسٹ شو میں پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنے بھتیجے کامیڈین کرشنا ابھیشیک کو معاف کر دیا اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کرشنا سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کرشنا گووندا کی آنجہانی بہن پدما کا بیٹا ہے۔

    • Share this:
      گووندا  (Govinda) اور ان کے بھتیجے کامیڈین کرشنا ابھیشیک  Krushna Abhishek   کے درمیان جھگڑا 6 سال بعد حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ تمام شکایتیں بھول کر 'چیچی ماں' نے اپنے بھتیجے کرشنا ابھیشیک کو معاف (Govinda forgives Krushna Abhishek) کر دیا ہے ۔ منیش پال کے پوڈ کاسٹ شو میں کرشنا ابھیشیک گووندا سے معافی مانگتے ہوئے جذباتی ہو گئے تھے۔ اب منیش کے شو میں ہی گووندا نے بھتیجے کرشنا کے ساتھ اپنی بھانجی آرتی کو بھی معاف کر دیا ہے۔ فینس منیش پال کو 6 سال سے جاری اس جھگڑے کو ختم کرنے کا کریڈٹ دے رہے ہیں۔

      گووندا حال ہی میں منیش پال (Manish Paul) کے پوڈ کاسٹ شو میں پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنے بھتیجے کامیڈین کرشنا ابھیشیک کو معاف کر دیا اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کرشنا سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کرشنا گووندا کی آنجہانی بہن پدما کے  بیٹے ہیں۔

      شادی کے بعد Nayanthara فلموں میں ساتھی اداکار کےساتھ نہیں کرینگی رومانوی سین، جانئے کیوں؟

      View this post on Instagram

      A post shared by Maniesh Paul (@manieshpaul)

      یوی Anushka Sharma کے ساتھ سیکریٹ وکیشن سے لوٹے وراٹ کوہلی، سامنے آئیں تصاویر

      ماما گووندا نے کرشنا ابھیشیک کو کیسے دی معافی؟
      جب گووندا منیش پال کے شو میں پہنچے تو انہوں نے اداکار کرشنا کی معافی کے بارے میں بات کی، تو انہوں نے کہا، 'آپ کے لیے آرتی کیلئے، آپ میری پیاری بہن کے بچے ہو۔ مجھے ان سے بہت پیار ملا ہے۔ آپ لوگ اس خوشی کا مزہ نہیں لے سکے، مجھے اس کا بہت دکھ ہے، لیکن میں ویسا نہیں ہوں، میرے کسی رویے سے آپ کو دکھ ہو۔  آپ بھی ویسے نہیں ہیں۔ میں آپ سے ہمیشہ معذرت خواہ ہوں۔ براہ کرم آرام کریں، آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے. میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں.
      Published by:Sana Naeem
      First published: