உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان ہاتھ میں چائت کا گلاس لئے نظر آئیں تو سوشل میڈیا پر ہو گئیں ٹرول

     Kareena Kapoor Khan trol: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ کپور خان ہاتھ میں چائے کا گلاس پکڑے اپنی گاڑی کی طرف جا رہی ہیں اور بارش ہو رہی ہے۔ وہ ہاتھ میں چائے لیے گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      Kareena Kapoor Khan trol: کرینہ کپور خان اپنی مقبولیت اور گلیمرس انداز کو لے کر ہمیشہ چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو جاتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہاتھ میں چائے کا گلاس لیے چلتی ہوئی نظر آ رہی تھیں۔ اس بات کو لے کر انہیں کافی ٹرول بھی کیا گیا۔ لیکن کرینہ کو ٹرول کرنے والوں سے کوئی مفرق نہیں پڑتا ہے۔ انہوں نے ایک نئی ویڈیو کے ذریعے ثابت کر دیا ہے۔ اس نئی ویڈیو میں بھی وہ ہاتھ میں چائے لیے چلتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

      کرینہ کپور کی یہ ویڈیو پاپرازی وائرل بھیانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کو گرے رنگ کے فل لینتھ میکسی گاؤن ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کالا چشمہ لگا رکھا ہے۔ ان کا یہ لک بہت شاندار لگ رہا ہے. جہاں ایک طرف مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ انہیں ہاتھ میں چائے کا گلاس لے کر چلنے پر ٹرول کر رہے ہیں۔

      خوشخبری! 23 ستمبر کو تھیئٹرس میں دیکھ سکیں گے صرف 75 روپئے میں فلم، لیکن ان شہروں کو نہیں

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال دماغی صحت کیلئے 'سلو پوائزن' ہے، تحقیق میں بڑا انکشاف

      مشہور TikToker کا سنسنی خیز انکشاف، ماں اور بہن کے ساتھ شوہر کو سلاتی ہوں، اور ہوچھا یہ۔۔۔

      ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرینہ کپور خان ہاتھ میں چائے کا گلاس پکڑے اپنی گاڑی کی طرف جا رہی ہیں اور بارش ہو رہی ہے۔ وہ ہاتھ میں چائے لیے گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں۔ کرینہ کی یہ ویڈیو تقریباً پچھلی ویڈیو کی طرح ہے۔ اب کرینہ کی اس عادت پر نیٹیزنز نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: