Karishma Kapoor کی ہم شکل پاکستانی حنا خان نے سوشل میڈیا پر مچا دیا تہلکہ

حنا خان (Heena Khan) کو اداکاری کا بھی شوق ہے، اس لئے ڈبسمیش ویڈیو بنانی شروع کی، پھر ٹک ٹاک پر بھی ویڈیو بنائے۔ انہیں اس کا احساس بھی نہیں تھا کہ وہ کرشمہ کپور (Karishma Kapoor) کی طرح دکھتی ہیں۔ لوگوں نے انہیں بتایا کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی طرح لگتی ہیں۔

  • Share this:
    Heena Khanکرشمہ کپور (Karishma Kapoor) بالی ووڈ کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ کپور خاندان کی لاڈلی کرشمہ کپور کے چاہنے والے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں۔ ہم لوگ اکثر کسی نہ کسی کی شکل بالی ووڈ اداکارہ سے ملاتے رہتے ہیں۔ تھوڑی بہت شکل ملتی ہے تو کئی لوگ اسٹائل کاپی کر ویسا ہی دکھنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔ اگر آپ کو کرشمہ ہی ہم شکل نظر آئے اور وہ بھی پڑوسی ملک پاکستان میں تو آپ کیا کہیں گے۔ چلئے دکھاتے ہیں ویڈیو۔

    سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی حنا خان کے ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ حنا خان کی شکل اتنی زیادہ کرشمہ کپور سے ملتی ہے کہ انہیں دیکھ کر ایک بار ہر کوئی دھوکہ کھا جائے۔ حنا خان نے میڈیا کو دیئے انٹرویو میں بتایا کہ کیسے بنی کرشمہ کپور کی کاپی۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Henna (@heenaakh1)

    لندن میں پیدا ہوئی میڈیکل اسٹوڈنٹ ہیں حنا خان

    کرشمہ کپور کی ہم شکل حنا خان کا انسٹا گرام صرف کرشمہ کپور کی فلموں کے ریل سے بھری ہوئی ہے۔ اس کے بارے میں حنا خان نے کوئنٹ کو دیئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ میڈیکل اسٹوڈنٹ ہیں۔ لندن میں رہتی ہیں اور وہیں ان کی پرورش ہوئی ہے۔ حنا خان کی نانی کا گھر پاکستان میں ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Henna (@heenaakh1)

    کرشمہ کپور کی فلموں کے ڈائیلاگ پر بنایا ویڈیو

    حنا خان کو اداکاری کا بھی شوق ہے، اس لئے ڈبسمیش ویڈیو بنانی شروع کی، پھر ٹک ٹاک پر بھی ویڈیو بنائے۔ انہیں اس کا احساس نہیں تھا کہ وہ کرشمہ کپور کی طرح نظر آتی ہیں۔ لوگوں نے انہیں بتایا کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی طرح لگتی ہے اور اداکارہ کی فلموں کے ڈائیلاگ پر ویڈیو ریل بنانے کا مشورہ دیا۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Henna (@heenaakh1)

    حنا خان نے جب کرشمہ کپور کی فلموں پر ویڈیو بنائے تو اتنی زیادہ مماثلت لگی کہ ان کے ویڈیو خوب وائرل ہونے لگے۔ ایک بار حنا خان کو دیکھ کر لوگ جھٹکا تو کھا ہی جاتے ہیں۔ آپ بھی دیکھئے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Henna (@heenaakh1)

    پاکستانی کرشمہ کپور

    حنا خان اب پاکستانی کرشمہ کپور کے نام سے مشہور ہوگئی ہیں۔ ای انسٹا گرام پر حنا خان کے 181 ہزار فالورس ہیں۔

    Published by:Nisar Ahmad
    First published: