உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف کے شوہر Vicky Kaushal کا نیا اشتہار رلیز ہوتے ہی وائرل، لوگ بولے سلمان خان سے گرل فرینڈ کے بعد اشتہار بھی چھین لیا

    کٹرینہ کیف   Katrina Kaif کی بات کریں تو اداکارہ کی شادی سے پہلے ان کا نام بھائی جان کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ان باتوں کو سوچ کر نیٹیزنز ایسے تبصرے کر رہے ہیں جب کہ وکی کوشل نے 'چارجڈ' کولڈ ڈرنک کا اشتہار دیا ہے جو سلمان خان کے اشتہار سے بالکل مختلف ہے۔

    • Share this:
      وکی کوشل  Vicky Kaushal  ایک بیحد ہی سادگی پسند یعنی (Extraordinary) اداکار ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے سب کا دل جیت لیا ہے۔ فلموں کے ساتھ ساتھ وہ کئی اشتہارات میں بھی نظر آتے رہتے ہیں۔ اب، وہ 'تھمس اپ' برانڈ کی نئی کولڈ ڈرنک 'چارجڈ' میں بہترین انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار کا اشتہار وائرل ہو رہا ہے۔

      پرومو ویڈیو میں، آپ وکی کو سفید ٹی شرٹ پر ہوڈی پہنے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو میں جب اداکار کسی سے چارجر مانگتے ہیں تو وہ انہیں کولڈ ڈرنک 'چارجڈ' پکڑا دیتا ہے۔ وہ بڑے اسٹائل سے کولڈ ڈرنک کی بوتل پکڑتے ہیں اور بڑے سویگ کے ساتھ اسے پی جاتے ہیں۔

      وکی کوشل کا نیا اشتہار خبروں میں آگیا
      وکی کا یہ پرومو ویڈیو نیٹیزنز کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔ وہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔ پرومو ویڈیو کی وجہ سے کچھ یوزرس وکی کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ ایک نیٹیزن لکھتا ہے، 'سلمان خان Salman khan  سے اس کی گرل فرینڈ چھیننے کے بعد ان کا اشتہار بھی چھین لیا گیا۔'

      یہ بھی پڑھئے: Katrina Kaif نے وکی کوشل کو میگزین کور پر دیکھ کر سب کے سامنے شوہر پر یوں لٹایا جم کر پیار

      View this post on Instagram

      A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09)

      عید کی پارٹی میں سلمان خان کوShehnaaz نے بھرے کیمروں کے سامنے کر ڈالا کس اور پھر۔۔۔

      وکی کا اشتہار سلمان خان کے اشتہار سے مختلف ہے۔
      'تھمس اپ' اشتہار میں شاہ رخ خان کے ساتھ سلمان خان بھی نظر آ رہے ہیں۔ کٹرینہ کیف   Katrina Kaif کی بات کریں تو اداکارہ کی شادی سے پہلے ان کا نام بھائی جان کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ان باتوں کو سوچ کر نیٹیزنز ایسے تبصرے کر رہے ہیں جب کہ وکی کوشل نے 'چارجڈ' کولڈ ڈرنک کا اشتہار دیا ہے جو سلمان خان کے اشتہار سے بالکل مختلف ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: