اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یش داس گپتا نے معصومیت کے ساتھ نصرت جہاں کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی، نایاب تصویر شیئر کرنے پر اداکارہ نے ظاہر کیا ردعمل

    بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں (TMC MP Nusrat Jahan Photos) نے اپنی انسٹا اسٹوری یش داس گپتا کے ساتھ ممی چکرورتی کی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ ممی چکرورتی نے بھی نصرت جہاں کو برتھ ڈے وش کیا ہے اور ان کے ساتھ والی تصاویر شیئر کی ہیں۔

    • Share this:
      بنگالی بیوٹی نصرت جہاں (Nusrat Jahan Birthday) آج یعنی 8 جنوری اپنا یوم پیدائش سیلبریٹ کر رہی ہیں۔ وہ آج 32 سال کی ہوگئی ہیں۔ نصرت جہاں نے سوشل میڈیا پر مداح اپنی برتھ ڈے پارٹی کی جھلک دکھائی ہے۔ نصرت جہاں کو یوم پیدائش کے موقع پر یش داس گپتا نے یوم پیدائش کی مبارکباد دی ہے۔ اس کے لئے یش داس گپتا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری کا سہارا لیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں یش داس گپتا اور نصرت جہاں کو چل آوٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ نصرت جہاں نے یش داس گپتا کی انسٹا اسٹوری کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔

      بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں (TMC MP Nusrat Jahan Photos) نے اپنی انسٹا اسٹوری یش داس گپتا کے ساتھ ممی چکرورتی کی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ ممی چکرورتی نے بھی نصرت جہاں کو برتھ ڈے وش کیا ہے اور ان کے ساتھ والی تصاویر شیئر کی ہیں۔ یش داس گپتا نے جو تصویر شیئر کی ہے، اس میں نصرت جہاں کو سیلفی کیمرہ کی طرف دیکھتے ہوئے زبان نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ دونوں سن گلاس پہنے ہوئے ہیں۔ اس کے کیپشن میں یش داس گپتا نے دل والے اسٹیکر کے ساتھ ’ہیپی برتھ ڈے‘ لکھا ہے۔

      یش داس گپتا نے نصرت جہاں کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @nusratchirps)
      یش داس گپتا نے نصرت جہاں کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @nusratchirps)

      نصرت جہاں نے دیا یہ ردعمل

      وہیں، نصرت جہاں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یش داس گپتا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے دل والے اسٹیکر کے ساتھ ’تھینکیو‘ لکھا ہے۔ نصرت جہاں نے اس سے پہلے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں نصرت جہاں کے آگے ایک کیک رکھا ہوا ہے، جس پر ایک کینڈل جل رہی ہے۔ وہ کیمرا کی طرف دیکھتے ہوئے معصوم پوز دے رہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’ایک اور سال بڑا ہونا خوش نصیبی نہیں ہے… پرسنی فائیڈ کرنے کے لئے شکریہ‘۔

      یش داس گپتا ہیں نصرت جہاں کے بیٹے کے والد

      نصرت جہاں (Nusrat Jahan Baby Name) نے حال ہی میں ایک بچے یشن کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی ہے اور انکشاف کیا کہ یش داس گپتا ہی ان کے والد ہیں۔ نصرت جہاں نے اگست 2020 میں ہی اپنے بیٹے ایشان کو یوم پیدائش جنم دیا ہے اور حال ہی میں یش داس گپتا کے ساتھ اپنے پیار کو ظاہر کیا۔ انہوں نے کھلے طور پر اس بات کو قبول کرلیا ہے کہ وہ یش داس گپتا کے ساتھ پیار میں ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: