پونم پانڈے کی انتہائی بولڈ ویڈیو ہوا وائرل، سوشل میڈیا پر لگی آگ
اس موقع پر پونم پانڈے پاپارازی کو زبردست پوز دیتے ہوئے خوش نظر آئیں۔ کھلے بالوں میں پونم کی خوبصورتی اور اسٹائل دیکھ کر ان کے فینس ان کی جم کر تعرفیں کر رہے ہیں۔
اس موقع پر پونم پانڈے پاپارازی کو زبردست پوز دیتے ہوئے خوش نظر آئیں۔ کھلے بالوں میں پونم کی خوبصورتی اور اسٹائل دیکھ کر ان کے فینس ان کی جم کر تعرفیں کر رہے ہیں۔
ممبئی: پونم پانڈے ایک بار پھر اپنے بولڈ اوتار کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ 'بگ باس' فیم اداکار پرتیک سہجپال کی سالگرہ کی تقریب میں پونم نے اپنے قاتلانہ انداز سے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ سلور رنگ کے ڈیپ نیک شمری ٹاپ اور سبز رنگ کی پینٹ میں پونم کے بولڈ لک کو دیکھ کر مداح دیوانے ہو رہے ہیں۔ پونم کا بولڈ لک سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
پرتیک سہجپال، جو 'بگ باس او ٹی ٹی' اور 'بگ باس 15' کے مقبول کنٹیسٹنٹ تھے، نے پیر کو اپنی 29ویں سالگرہ منائی۔ پرتیک کی سالگرہ کی پارٹی میں کئی ستارے پہنچے تھے لیکن سب کی نظریں پونم پانڈے پر تھیں۔ پونم پانڈے کے بولڈ انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ پونم کے دیوانے مداح اداکارہ و ماڈل کی تعریف کر رہے ہیں۔ پونم پانڈے کو مستی سے بھرے انداز میں ڈانس کرتے دیکھیں۔
اس موقع پر پونم پانڈے پاپارازی کو زبردست پوز دیتے ہوئے خوش نظر آئیں۔ کھلے بالوں میں پونم کی خوبصورتی اور اسٹائل دیکھ کر ان کے فینس ان کی جم کر تعرفیں کر رہے ہیں۔
واضح ہو کہ پونم پانڈے اپنے بولڈ انداز کے لیے مشہور ہیں۔ پونم جب کنگنا رناوت کے شو 'لاک اپ' کا حصہ بنیں تو انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کئی انکشاف کیے۔ دوسری جانب ایک بار پونم اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک پروڈکٹ لانچ کے موقع پر پہنچیں تو ان سے پوچھا گیا کہ آپ کی شبیہ ایسی ہے کہ گوگل سرچ میں بھی پونم پانڈے کا مطلب بولڈ ہے، تو انہوں نے اپنی شبیہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا۔ کیا میں بھی عام لڑکیوں جیسی ہوں، میری برانڈنگ ایسی ہی ہوئی ہے۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔