உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سپنا چودھری نے پہلی بار دکھائے ویسٹرن ڈانس مووس، گوا کے سمندر پر دکھایا غیرملکی انداز: دیکھیں ویڈیو

    دیسی کوئن کے نام سے مشہور سپنا چودھری نے (Sapna Choudhary Dance Video) انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ گوا کے سمندر پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سپنا چودھری دیسی اسٹائل میں نہیں بلکہ ویسٹرن اسٹائل میں ڈانس کر رہی ہیں۔ سپنا چودھری کے اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔

    • Share this:
      بگ باس فیم اور ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری انسٹا گرام (Sapna Choudhary Instagram) پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی روٹین لائف سے متعلق اپڈیٹ دیتی ہیں۔ سپنا چودھری نئے سال سے پہلے گوا ویکیشن پر پہنچ گئی ہیں اور وہاں خوب انجوائے کر رہی ہیں۔ اس کی ایک جھلک انہوں نے اپنے مداحوں کو انسٹا گرام پر دکھائی ہے۔ انہوں نے ایک گوا کے سمندر پر ایک انسٹا ریل بنائی ہے۔ اس ریل میں وہ سمندر پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے سپنا چودھری (Sapna Western Style) اپنے دیسی اسٹائل سے الگ، ویسٹرن اسٹائل میں ڈانس کر رہی ہیں۔

      سپنا چودھری (Sapna Choudhary Beach Dance Video) کا یہ اوتار پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ سپنا چودھری فلورل پرنٹ والا کولڈ شولڈر ون پیس پہنے ہوئی ہیں۔ ان کے پیچھے اونچا پہاڑ اور پیروں میں سمندر کی لہریں آتی جاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان لہروں کے درمیان وہ انگریزی گانا ’بیلی ڈانسر‘ پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اتنا ہی وہ شاندار ویسٹرن مووس بھی دکھا رہی ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary)

      سپنا چودھری نے خود بتایا معصوم

      سپنا چودھری (Sapna Choudhary Video) نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’اگر یہ معصوم ہے، تو میں اسے چاہتی ہوں‘۔ سپنا کے اس کیپشن سے لگتا ہے کہ دیسی گانوں کے بعد غیر ملکی دھن پر اپنا پرفارمنس دکھانا چاہتی ہیں۔ سپنا چودھری کے اس مووس کو دیکھنے کے بعد مداح ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ لوگ ان کے ویسٹرن اسٹائل کے دیوانے ہو رہے ہیں۔ لوگ سپنا چودھری کے اس ویڈیو پوسٹ پر کمنٹ کرکے ان کے ڈانس کی تعریف کر رہے ہیں۔

      مداح کر رہے ہیں سپنا چودھری کی تعریف

      سپنا چودھری کے ایک فین نے لکھا، ’آسم ڈانس میم‘۔ ’ایک مداح نے لکھا، ’یقین نہیں ہو رہا کہ یہ آپ ہو‘۔ ایک دیگر فین نے لکھا، ’اودیسی گرل سو کول‘۔ سپنا چودھری کے اس ویڈیو کو کچھ گھنٹے میں لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے اور 50 ہزار سے زیادہ لائک مل چکے ہیں۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: