உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہناز گل سیٹ پر ہوئیں زخمی؟ چوٹ لگنے کے بعد بھی اس طرح دئے فوٹو شوٹ کیلئے پوز

     Shehnaaz Gill photoshoot:  تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے شہناز نے بتایا کہ انہیں چوٹ لگی ہے۔ ویڈیو میں وہ اپنے پاؤں کی طرف دیکھ رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں، 'میں ٹھیک نہیں ہوں۔ مجھ سے ہمدردی کا اظہار کریں۔

    • Share this:
      شہناز گل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں انہیں لنگڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جب پاپرازی نے انہیں دیکھا تو اداکارہ نے بتایا کہ اسے چوٹ لگی ہے۔ شہناز کو اس قدر مشکل میں دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔

      8 جولائی بروز جمعہ جب پیپرازی نے شہناز گل کو دیکھا تو وہ شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے شہناز نے بتایا کہ انہیں چوٹ لگی ہے۔ ویڈیو میں وہ اپنے پاؤں کی طرف دیکھ رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں، 'میں ٹھیک نہیں ہوں۔ مجھ سے ہمدردی کا اظہار کریں۔

      دلہن بنیں Shehnaaz Gill اور اسٹیج پر ہی سب کے سامنے کرڈالا کچھ ایسا، دیکھ کر ہر کوئی ہوا حیران

      عید کی پارٹی میں سلمان خان کوShehnaaz نے بھرے کیمروں کے سامنے کر ڈالا کس اور پھر۔۔۔

      View this post on Instagram

      A post shared by @sidnaaz_emotions

      کچھ وقت پہلے شہناز کو ریمپ پر واک بھی کرتے دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے گزشتہ ماہ ممبئی پولیس کے امنگ ایونٹ میں 'چکنی چمیلی' سمیت کئی گانوں پر پرفارم کیا تھا۔ خبر  ہے کہ شہناز جلد ہی سلمان خان کی 'کبھی عید کبھی دیوالی' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی جس میں وہ جسی گل سے رومانس کرتی نظر آئیں گی۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

      :بگ باس 14 فیم (Bigg Boss 14)شہناز گل اس وقت کسی الگ شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ شہناز گل (Shehnaaz Gill)اکثر اپنے لُک اور سوشل میڈیا پوسٹس کو لے کر بحث کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں شہناز گل کی ایک تازہ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں شہناز گل ساحل سمندر پر مزے کرتی نظر آرہی ہیں۔ شہناز کی یہ ویڈیو بہت پیاری ہے جسے دیکھ کر آپ کا بھی دل پگھل جائے گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: