உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     شہناز گل کا ویڈیو دیکھ کر فینس  نے کیا آنجہانی سدھارتھ شکلا کو یاد، بولیں تجھ میں رب دکھتا ہے

     شہناز گل (Shehnaaz Gill)  تازہ ترین ویڈیو میں 'تجھ میں رب دکھتا ہے' گا رہی ہے۔ وہ ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں پوچھ رہی ہیں، 'آپ کو یہ گانا کیسا لگا؟'

    شہناز گل (Shehnaaz Gill) تازہ ترین ویڈیو میں 'تجھ میں رب دکھتا ہے' گا رہی ہے۔ وہ ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں پوچھ رہی ہیں، 'آپ کو یہ گانا کیسا لگا؟'

    شہناز گل (Shehnaaz Gill) تازہ ترین ویڈیو میں 'تجھ میں رب دکھتا ہے' گا رہی ہے۔ وہ ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں پوچھ رہی ہیں، 'آپ کو یہ گانا کیسا لگا؟'

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi
    • Share this:
      شہناز گل (Shehnaaz Gill) ایک خوبصورت اداکارہ اور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین سنگر بھی ہیں۔ اداکارہ کچھ وقت سے مسلسل اپنی ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں جس میں وہ کوئی نہ کوئی گانا گاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ وہ تازہ ترین ویڈیو میں 'تجھ میں رب دکھتا ہے' گا رہی ہے۔ وہ ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں پوچھ رہی ہیں، 'آپ کو یہ گانا کیسا لگا؟'

      شہناز گل نے پیارا سوٹ پہنا ہوا ہے اور آنکھیں بند کر کے بیحد ہی جذبات بھرے انداز میں  گانا گا رہی ہیں، پھر وہ آہستہ آہستہ آنکھیں کھول کر سیدھے کیمرے کی طرف دیکھتی ہیں اور گانے کے ذریعے اپنے معصوم اور جذباتی  تاثرات کا اظہار کرتی ہیں۔ شہناز گل کا 'تجھ میں رب دکھتا ہے' کا ورژن یہاں دیکھیں۔

      بتادیں کہ شہناز گل بگ باس 13 سیزن کے بعد سے ہی سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ شو میں ان کی نزدیکیاں شو کے ونر سدھارتھ شکلا سے بڑھ گئی تھیں۔ اس کے بعد لوگوں نے اس جوڑی کو sidnaaz کا نام دے دیا۔ واضح ہو کہ ان کی یہ جوڑی ٹوٹ گئی کیونکہ سدھارتھ شکلا اب اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کے فینس آج بھی انہیں اتنا ہی پیار کرتے ہیں۔ شہناز کوئی بھی گانا گاتی ہیں فینس سدھارتھ شکلا سے جوڑ کر انہیں یاد کرنے لگتے ہیں۔

      Shehnaaz Gill بولیں، لوگ ہم سے جلتے ہیں، لوگوں کو یاد آئے پھر سدھارتھ شکلا

      یہ اداکارہ کہلاتی ہیں Iran کی ایشوریہ رائے، انتہائی گلیمرس انداز سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)





      شہناز نے اپنی یہ ویڈیو تقریباً 6 گھنٹے قبل شیئر کی ہے جس پر میں  لائکس آچکے ہیں۔ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ مداحوں کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات بھی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کے گانے کی تعریف کر رہے ہیں اور ان سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

       
      Published by:Sana Naeem
      First published: