ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شویتا تیواری کی بیٹی پلک نے شیئر کی ہاٹ اور بولڈ بیڈ سیلفی، لوگوں نے کہا یہ۔۔۔

حال ہی میں میں پلک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر بےحد بورڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں پلک بیڈ پر سفید ڈریس میں انتہائی بولڈ اور سیکسی پوسٹ دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں پلک کا انداز جاز کسی بھی اداکارہ کسی بھی اداکارہ یا ماڈل کو ٹکر دینے کے لیے کافی ہے۔

  • Share this:
شویتا تیواری کی بیٹی پلک نے شیئر کی ہاٹ اور بولڈ بیڈ سیلفی، لوگوں نے کہا یہ۔۔۔
حال ہی میں میں پلک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر بےحد بورڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں پلک بیڈ پر سفید ڈریس میں انتہائی بولڈ اور سیکسی پوسٹ دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں پلک کا انداز جاز کسی بھی اداکارہ کسی بھی اداکارہ یا ماڈل کو ٹکر دینے کے لیے کافی ہے۔

ان‌دنوں جہاں ایک طرف ہر کوئی اپنے۔اپنے گھر پر رہتا وقت گزار ہاہے۔ وہیں دوسری طرف ایک دوسرے سے جڑے رہنے کا بڑا ذریعہ سوشل میڈیا بن گیا ہے۔ بات کریں فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے جڑے سیلبریٹیز کی تو بھی سوشل میڈیا پر زبردست ایکٹیو ہو گئے ہیں۔ اس دوران ہر کوئی فینس سے جڑے رہنے اور سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آئے دن دلچسپ کو کو شیئر کرتا نظر آرہا ہے۔ اس درمیان حال ہی میں مشہور و معروف اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی  پلک تیواری سرخیوں میں آگئی ہیں۔ ان کی گلیمرس تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہے ہیں۔


بتادیں کہ پلک تیواری کا جنم 2000 میں ہوا تھا۔ وہ بیس سال کی عمر میں ان اسٹار کڈس میں سے ہیں۔ جن کی فین فالوئنگ کسی سپراسٹار سے سے کم نہیں ہے۔ حال ہی میں میں پلک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر بےحد بورڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں پلک بیڈ پر سفید ڈریس میں انتہائی بولڈ اور سیکسی پوسٹ دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں پلک کا انداز جاز کسی بھی اداکارہ کسی بھی اداکارہ یا ماڈل کو ٹکر دینے کے لیے کافی ہے۔




 




View this post on Instagram




 

VIBING HARDCORE Video shot over facetime by @chrisrathore.photo


A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on





اس فوٹو کے کیپشن میں پل کس نے لکھا ۔ وہی پلک کی اس تصویر میں ان کی کی خوبصورتی اور انداز کی کی لوگ تعریفیں کر رہے ہیں۔ کچ لوگوں نے تو ان کے میک اپ کو کائیلی جینر کے کے لکس سے کمپیئر کیا ہے۔ لوگوں کو پلک کی یہ تصویریں تیری اتنی پسند آ رہی ہیں ہی کہہ یہ فوٹو سوشل میڈیا پر پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔


پلک تیواری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اورفینس کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی کی جھلک فلک شیئر کرتی رہتی ہیں۔ پلک فلک بے حد اسٹائلش ہیں یہ ببات ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صاف دکھائی دیتی ہے۔ بتا دیں کہ پلک تیواری ساری شویتا تیواری اور ان کے پہلے شوہر راجا چودھری کی بیٹی ہیں۔
First published: May 24, 2020 08:02 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading