ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سنی لیونی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے پوچھا انوکھا سوال، آپ دے پائیں گے جواب

سنی لیونی (Sunny Leone) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنا ایک دلچسپ ویڈیو (Sunny Leone Video) شیئر کرکے اپنے مداحوں سے ایک انوکھا سوال پوچھا ہے۔

  • Share this:
سنی لیونی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے پوچھا انوکھا سوال، آپ دے پائیں گے جواب
سنی لیونی نے دلچسپ ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے پوچھا انوکھا سوال، آپ دے پائیں گے جواب

نئی دہلی: سنی لیونی (Sunny Leone) اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ مداحوں کے ساتھ انٹریکشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسٹا گرام پر انہیں ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ اداکارہ کی خوبصورت تصاویر پوسٹ ہوتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنا ایک نیا ویڈیو (Sunny Leone Video) شیئر کرکے مداحوں سے انوکھا سوال کیا ہے۔ وہ ویڈیو میں کسی گانے پر اداکاری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔




 





View this post on Instagram





 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)






سنی لیونی کا یہ ویڈیو کافی دلچسپ ہے۔ یہ ویڈیو انہوں نے تب شوٹ کیا تھا، جب وہ کار سے کہیں جا رہی تھیں۔ 13 گھنٹے پہلے شیئر ہوئے اس ویڈیو پر 10 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے، ’کیا آپ گانے کے بارے میں بتا سکتے ہیں’؟ ویڈیو میں سنی لیونی گانے کی دھن پر بیٹھے بیٹھے ڈانس اسٹیپ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جو کافی دلچسپ لگ رہا ہے۔

 



 




View this post on Instagram





 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)






کام کی بات کریں تو سنی لیونی کے پاس کئی پروجیکٹس ہیں۔ وہ جلد ہی سائیکو لوجیکل تھریلر فلم ’شیرو‘ میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’انامیکا‘ کا بھی حصہ ہیں، جو ایم ایکس پلیئر پر ریلیز ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، سنی لیونی ایک پیریڈ ڈراما ’دی بیٹل آف بھیما کورے گاوں‘ میں بھی خاص رول نبھا رہی ہیں۔ اداکارہ کے مداح ان کی فلموں کے ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jul 12, 2021 09:21 AM IST