உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چارو اسوپانے اپنی نائٹ سوٹ اوشوہر کی شرٹ لیس پرائیوٹ تصویروں پر ٹرولرس کو دیا کرارا جواب

    ٹرولنگ کے بعد چارو نے اپنے انسٹاگرام سے تصویروں کو ہٹا دیا لیکن انہوں نے اس معاملے پر ٹرولرس کو کرارا جواب بھی دیا ہے۔

    ٹرولنگ کے بعد چارو نے اپنے انسٹاگرام سے تصویروں کو ہٹا دیا لیکن انہوں نے اس معاملے پر ٹرولرس کو کرارا جواب بھی دیا ہے۔

    ٹرولنگ کے بعد چارو نے اپنے انسٹاگرام سے تصویروں کو ہٹا دیا لیکن انہوں نے اس معاملے پر ٹرولرس کو کرارا جواب بھی دیا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی: 21 دن کے لاک ڈاؤن(Lockdown) میں عام سے خاص ہر شخص سوشل میڈیا پر ایکٹو ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) کی کے بھائی راجیو سین (Rajeev Sen)  اور بھابھی چارو اسوپا  (Charu Asopa)نے سوشل میڈیا (Social Media) پر کچھ انٹیمیٹ تصویروں کو شیئر کیا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا ٹرولرس کے نشانے پر آگئے۔ حالانکہ ٹرولنگ کے بعد چارو نے اپنے انسٹاگرام سے تصویروں کو ہٹا دیا لیکن انہوں نے اس معاملے پر ٹرولرس کو کرارا جواب بھی دیا ہے۔

      دراصل جو تصوریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں راجیو سین شرٹ لیس ہیں اور چارو اسوپا نے نائٹ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو کس کرتے کافی قریب ہوتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں کی ان تصویروں کو ٹرولرس نے پسند نہیں کیا اور اس لئے دونوں کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔



       




      View this post on Instagram




       

      in love with quarantined days 😘❤️ Ain’t you ? #stayhome


      A post shared by Rajeev Sen (@rajeevsen9) on





      ٹائمس آف انڈیا سے بات چیت میں سشمتا سین کی بھابھی چارو اسوپا نے کہا، 'مجھے یہ سمجھ نہیں آتا۔ جیو اور جینے دو۔ لوگ اس وقت بہت زیادہ نگیٹو ہوگئے ہیں۔پ اس سے بچنے کیلئے صرف اتنا کرسکتے ہیں کی خود کو دور کرلیں اور نگیٹوٹی کا اثر خود پر نہ ہونےدیں'۔

      انہوں نےآگے کہا کہ مجھے لگتا ہے لوگ کوروناوائرس وبا کو لیکر بھی زیادہ اسٹریس ہیں اور سیلیبس ان کیلئے سب سے آسان ٹارگیٹ ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: