ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جھانوی کپور کے اس ویڈیو کے دیوانے ہوئے لوگ، بیلی ڈانس سے انٹرنیٹ پر اڑایا گردہ

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کے اس بیلی ڈانس والے ویڈیو کو سلیبرٹی ڈانس ٹیچر سنجنا متھریجا (Sanjana Muthreja) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اگست میں شیئرکیا تھا، جس پر اب تک لوگوں کے کمنٹس آرہے ہیں۔

  • Share this:
جھانوی کپور کے اس ویڈیو کے دیوانے ہوئے لوگ، بیلی ڈانس سے انٹرنیٹ پر اڑایا گردہ
جھانوی کپور کے اس ویڈیو کے دیوانے ہوئے لوگ، بیلی ڈانس سے انٹرنیٹ پر اڑایا گردہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی تصویریں اور ویڈیوز آئے دن سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں۔ ان کا ایک اور ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر جم کر دھمال مچائے ہوئے ہے، جس میں جھانوی کپور زبردست بیلی ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ویسے بتادیں، یہ ویڈیو تھوڑا پرانا ہے، لیکن جھانوی کپور نے ایسا بیلی ڈانس کیا ہےکہ لوگوں کو یہ ویڈیو بےحد پسند آرہا ہے، اس لئے یہ ویڈیو اب تک سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔


 




 




View this post on Instagram




 

#throwbacksaturday with @janhvikapoor Heartiest congratulations #janhvikapoor on the success of Gunjan Saxena #bellydance #bellydanceclasses #artofbellydancewithsanjana


A post shared by Sanjana Muthreja (@sanjanamuthreja) on






انٹرنیٹ پر گردا اڑا رہا ہے ویڈیو

جھانوی کپور کے اس بیلی ڈانس والے ویڈیو کو سلیبرٹی ڈانس ٹیچر سنجنا متھریجا (Sanjana Muthreja) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اگست میں شیئر کیا تھا، جس پر اب تک لوگوں کے کمینٹس آرہے ہیں۔ کمنٹس میں لوگ جھانوی کپور کے اس ڈانس کی جم کر تعریف بھی کر رہے ہیں۔ تو آئیے، اب آپ بھی دیکھ لیجئے جھانوی کپور کا وہ ویڈیو، جو ان دنوں انٹرنیٹ پر گردہ اڑا رہا ہے۔




واضح رہے کہ حال ہی میں جھانوی کپور فلم ’گنجن سکسینہ: دی کارگل گرل’ میں نظر آئی تھیں۔ اس فلم کو شائقین کی طرف سے ملا جلا رد عمل ملا۔ اس فلم جھانوی کپور کے علاوہ پنکج ترپاٹھی، انگد بیدی اور ونیت کمار سنگھ بھی اہم کردار میں تھے۔ کورونا وبا کی وجہ سےپورے ملک میں ہوئے لاک ڈاون کی وجہ سے اس فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا تھا۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Oct 09, 2020 10:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading