உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Urfi Javed کا فوٹوگرافرس پر پھوٹا غصہ، بولی اپنی گرل فرینڈ، ماں۔بہن کے گھر جاکر کمینٹ کرو

    دراصل یہ ایک پرانے واقعہ کا جملہ تھا جس میں ایک پاپرازی نے عرفی کے کپڑوں پر نازیبا تبصرہ کیا تھا۔ دوسری جانب عرفی منگل کو سنی لیون کے گانے 'ناچ بے بی' کی لانچنگ پر پہنچیں اور میڈیا پر بھڑک گئیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      عرفی جاوید Urfi Javed میڈیا فوٹوگرافرس کی سب سے پسندیدہ شخصیت ہیں اور اداکارہ بھی ہمیشہ فوٹوگرافرس کے ساتھ بہت اچھے موڈ میں نظر آتی ہیں۔ لیکن منگل کو عرفی کا غصہ اچانک میڈیا کے سامنے بھڑک اٹھا، وہ بھی میڈیا کے فوٹوگرافروں پر۔ وجہ یہ تھی کہ عرفی کے کپڑوں پر ایک تبصرہ تھا جو انہیں بالکل برداشت نہیں ہوا۔ دراصل یہ ایک پرانے واقعہ کا جملہ تھا جس میں ایک پاپرازی نے عرفی کے کپڑوں پر نازیبا تبصرہ کیا تھا۔ دوسری جانب عرفی منگل کو سنی لیون کے گانے 'ناچ بے بی' کی لانچنگ پر پہنچیں اور میڈیا پر بھڑک گئیں۔

      پہلے عرفی میں انہوں نے ریڈ کارپٹ پر فوٹو کھنچوائے اور پھر میڈیا پر غصے میں آگئیں۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عرفی یہ کہتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، 'میں یہاں ان سب کے لیے نہیں آتا۔ اگر صرف تبصرہ کرنا ہے تو اپنی گرل فرینڈ، ماں بہنوں کے گھر جا کر کریں۔ میرے کپڑوں پر کوئی تبصرہ نہیں کرے گا۔ اب اگر آپ لوگوں کی طرف سے ایک بھی کمینٹ آتا ہے تو بس… میں آپ سب کو اتنی عزت دیتی ہوں اور بدلے میں آپ سے یہ سب ملتا ہے۔

      اروشی روتیلا کی پاکستانی کرکٹر Naseem Shah کے ساتھ رومانٹک ریل، پاکستان سے ملا یہ ردعمل

      کچھ برا ہونے کے ڈر سے آرہا پسینہ، کہیں Anxiety Attack تو نہیں؟ جانئے اہم معلومات

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      دراصل یہ پورا واقعہ کلرز چینل کے شو 'جھلک دکھلا جا 10' کی لانچ پارٹی کا ہے جہاں عرفی بھی پہنچی تھیں۔ اس تقریب سے پہلے عرفی میڈیا کے سامنے آئیں جہاں ایک فوٹوگرافر نے عرفی کے کپڑوں پر تبصرہ کیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: