اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جب شاہد کپور نے بیوی سے پوچھ لیا پرائیویٹ سوال، بیڈ پر لیٹی شرمائیں میرا راجپوت

    اس ویڈیو میں شاہد اپنی اہلیہ میرا راجپوت سے انتہائی پرسنل سوالات کرتے نظر آ رہے ہیں اور میرا اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں شاہد کول انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

    اس ویڈیو میں شاہد اپنی اہلیہ میرا راجپوت سے انتہائی پرسنل سوالات کرتے نظر آ رہے ہیں اور میرا اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں شاہد کول انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

    اس ویڈیو میں شاہد اپنی اہلیہ میرا راجپوت سے انتہائی پرسنل سوالات کرتے نظر آ رہے ہیں اور میرا اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں شاہد کول انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کے مداحوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ فلم 'کبیر سنگھ' سے ناظرین کے درمیان ان کی ایک الگ تصویر ابھری ہے۔ اپنے کریئر میں انہوں نے اب تک کئی طرح کی فلمیں کی ہیں، چاہے وہ کامیڈی ہو، لو اسٹوری ہو، ایکشن ہو یا جذباتی کہانی… شاہد نے اپنی اداکاری سے سب کا دل جیت لیا ہے۔

      شاہد کی شادی میرا راجپوت سے سال 2015 میں ہوئی تھی اور شادی کے بعد دونوں بالی ووڈ کی مقبول جوڑی بن کر ابھرے۔ میرا راجپوت بھی شاہد کی طرح بہت مقبول ہیں، انہوں نے لوگوں میں اپنی ایک الگ شبیہ بنائی ہے۔ میرا کے سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی کوئی کمی نہیں اور نہ ہی وہ کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نظر آتی ہیں۔
      میرا کے گلیمرس انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شاہد اور میرا سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی مضحکہ خیز ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں، جس پر فینس جم کر پیار لٹاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے جسے شاہد نے گزشتہ سال نومبر میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔

      20سال چھوٹی امیشا پٹیل سنی دیول کے ساتھ کرچکی ہیں انٹیمیٹ سین، لیکن اب نہیں کرنا چاہتیں یہ

      ماہرہ خان سے صباقمر سمیت جانئے کتنی امیر ہیں یہ پاکستانی اداکارائیں، بالی ووڈ میں آچکی نظر



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor)





      اس ویڈیو میں شاہد اپنی اہلیہ میرا راجپوت سے انتہائی پرسنل سوالات کرتے نظر آ رہے ہیں اور میرا اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں شاہد کول انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے میرا سے پوچھا، 'میرے بارے میں تمہاری پسندیدہ چیز کیا ہے؟' بیوی نے جواب دیا، 'میں'، پھر جب شاہد نے انہیں دیکھا تو انہوں نے اپنا جواب بدل دیا اور کہا، 'جب آپ آخرکار جینس پہنتے ہیں۔ ۔'
      Published by:Sana Naeem
      First published: