اس گانے کی شوٹنگ کے درمیان نورا فتیحی کے سوج گئے تھے پاؤں اور سیٹ پر ہوا تھا یہ جان کر رہ جائیں گے حیران
نورا فتیحی (NORA FATEHI) اپنے ڈانس اسٹائل کو لیکر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوتی رہتی ہیں اور سرخیاں بٹور لیتی ہیں۔ ان کے گانوں پر لاکھوں ویوز آتے ہیں۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Jan 28, 2021 03:51 PM IST

نورا فتیحی (NORA FATEHI) اپنے ڈانس اسٹائل کو لیکر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوتی رہتی ہیں اور سرخیاں بٹور لیتی ہیں۔ ان کے گانوں پر لاکھوں ویوز آتے ہیں۔
نورا فتیحی (NORA FATEHI) اپنے ڈانس اسٹائل کو لیکر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوتی رہتی ہیں اور سرخیاں بٹور لیتی ہیں۔ ان کے گانوں پر لاکھوں ویوز آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک گانا فلم مرجاواں کا ایک تو کم زندگانی، اس سے بھی کم ہے جوانی ہے جس پر نورا نے اپنے ڈانس مووس دکھاکر پھر سوشل میڈیا (SOCIAL MEDIA) پر دھوم مچا رکھی ہے۔
طلو ٹریک سوٹ پہنے اس ویڈیو میں ڈانسرس تیجس اور اشپریت کے ساتھ ان کا ڈانس اسٹائل جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ نورا فتیحی ٖڈانسرس کے ساتھ اس گانے کو خوب انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح اس گانے میں بھی ان کے ڈانس مووس اتنے پرفیکٹ نظر آئے کہ انہیں فینس نے کمینٹ کرکے خود ظاہر کیا اور جم کر نورا کی تعریف کی۔
ر
ڈانس کے علاوہ نورا فتیحی نے اپنی ڈریس سے بھی سب کا دھیان اپنی طرف کھینچتی رہتی ہیں۔ نورا نے سفید بلاؤز میں اپنے لیٹسٹ لک کی تصویروں سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچایا دیا تھا۔ نورا فتیحی کی یہ تصویریں دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔ نورا کی فین فالوونگ اتنی ہے کہ وہ کچھ بھی شیئر کریں وائرل ہو جاتا ہے۔ ابھی یہ تو نہیں معلوم کہ نورا نے یہ لک کس گانے کی شوٹنگ کیلئے لیا ہے یا پھر فوٹو شوت کیلئے ہے، لیکن تصویروں پر فینس جم کر تعریفوں کے پل باندھے نہیں تھک رہے ہیں۔