ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہنے والی اداکارہ نے بچی کے ساتھ کیا یہ کام، ویڈیو نے اڑائے ہوش

شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) اپنی بولڈنیس کیلئے مشہور ہیں ایسے میں وہ اپنے فینس کیلئے انسٹاگرام کے ذریعے مسلسل ہاٹ کنٹینٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں وہ بچی کے ساتھ یہ کرتے ہوئے نظر آئیں۔

  • Share this:
اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہنے والی اداکارہ نے بچی کے ساتھ کیا یہ کام، ویڈیو نے اڑائے ہوش
شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) اپنی بولڈنیس کیلئے مشہور ہیں ایسے میں وہ اپنے فینس کیلئے انسٹاگرام کے ذریعے مسلسل ہاٹ کنٹینٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں وہ بچی کے ساتھ یہ کرتے ہوئے نظر آئیں۔

ممبئی۔ کوروناوائرس کے حملے کے بعد  ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا جو اب آہستہ آہستہ کھل رہا ہے لیکن پھر بھی لوگوں سے ایک ہی اپیل کی جارہی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اپنے گھروں میں رہیں اور صرف ضروری کام کے لئے گھر سے باہر نکلیں۔ مشہور شخصیات بھی اس اپیل پر پوری طرح عمل پیرا ہیں۔ ایسی صورتحال میں فیملی کے ساتھ وقت گزارتے کئی سیلیبرٹیز کے ویڈیوز سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ دیشا پٹانی اپنے کتے کے ساتھ مزیدار فنی ویڈیوز بناتے ہوئے نظر آئی تھیں  جبکہ بھومی پیڈنیکر اور کٹرینہ کیف اپنی بہنوں کے ساتھ کوالٹی وقت گزارتی نظر آرہی ہیں۔ ایسی صورتحال میں بالی ووڈ کی بولڈ اور ہاٹ اداکارہ شیرلن چوپڑا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے ، جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ شرلن چوپڑا جو اکثر اپنی سیکسی اور ہاٹ تصویروں۔ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔


شرلن چوپڑا  (Sherlyn Chopra)  اپنی بولڈنیس کیلئے مشہور ہیں ایسے میں وہ اپنے فینس کیلئے انسٹاگرام کے ذریعے مسلسل ہاٹ کنٹینٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اداکارہ شرلن چوپڑا لاک ڈاؤن میں بھی برابر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فینس سے جڑی رہیں اور تصویریں۔ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔  خیال رہے کہ شرلن چوپڑا کئی مرتبہ اپنی نیوڈ ، سیمی نیوڈ اور ٹاپ لیس تصویریں بھی شیئر کرچکی ہیں۔




 




View this post on Instagram




 

Do you like getting wet??? Watch the full video of 'Rain On Me' on REDSHER Click on the link in bio to download the REDSHER APP Website: redsher.com Customer Support: support@redsher.com Follow us on Twitter: @redsherofficial Instagram: @redsherofficial Facebook: redsherofficial Youtube: http://tiny.cc/idq4rz


A post shared by Sherlyn Chopra (@sherlynchopra) on





حال ہی میں شرلن چوپڑا کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ اکثر اپنی ہاٹنیس سے سرخیوں میں چھائے رہنے والی شرلن اس ویڈیو میں ایک بچی کے ساتھ ناگن ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شرلن چوپڑا اس ویڈیو میں بلیک ڈریس پہنے بیحد ہی ہاٹ نظر آرہی ہیں۔

 



 




View this post on Instagram




 

This show has become so famous that now even kids are playing Naagin Naagin 🐍 #sherlynchopra


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






شرلن چوپڑا حال ہی میں ٹی سیریز کے نئے گانے تنو۔تنو میں نظر آئی تھیں لیکن ان دنوں اپنے فلمی کریئر کے ساتھ شرلن اپنے بزنس میں کافی مصروف ہیں۔ حال ہی میں شرلن نے ریڈ شیر نام کا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کیا ہے جو ہائی کوالٹی کنٹینٹ، ویب سیریز جانے کی سمت میں کام کر رہا ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Sep 01, 2020 05:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading