ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کو ڈانٹ لگانے کا ویڈیو شیئر کرنے پر نوٹس

انوشکا شرما نے حال ہی میں ایک لڑکے کو درمیان راستے میں روک کر ڈانٹ لگائی تھی۔انوشکا کا یہ ویڈیو وراٹ کوہلی نے سوشل میدیا پر شیئر کیا تھا۔

  • News18.com
  • Last Updated: Jun 23, 2018 05:57 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کو ڈانٹ لگانے کا ویڈیو شیئر کرنے پر نوٹس
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

انوشکا شرما نے حال ہی میں ایک لڑکے کو درمیان راستے میں روک کر ڈانٹ لگائی تھی۔انوشکا کا یہ ویڈیو وراٹ کوہلی نے سوشل میدیا پر شیئر کیا تھا۔انوشکا کی ڈانٹ پر اب لیگل نوٹس جاری کیا گیا ہے۔یہ نوٹس فرھان سنگھ نے بھیجا ہے۔جسے  انوشکا شرما نے ویڈیو می ڈانٹ لگائی تھی۔نوٹس میں سب کے سامنے بے عزت کرنے اور ویڈیو وائرل کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔


غور طلب ہے کہ وراٹ کوہلی نے کچھ دن پہلے ہی ٹویٹر پر انوشکا شرما کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے،جس میں ایک لڑکے کو ڈانٹتی نظر آ رہی ہیں۔در اصل انوشکا ایک لگزری گاڑی میں جارہے لڑکے کو بیچ راستے میں ڈانٹنے لگیں کیونکہ اس نے راہ چلتے کچرا پھینک دیا تھا۔


اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وراٹ کوہلی نے لکھا ہے "ان لوگوں کو سڑک پر کچرا پھنیکتے ہوئے دیکھ کر انہیں صحیح طریقے سے سمجھایا۔مہنگی کار میں سفر کرت ہیں اور ان کا دماغ خراب ہے کیا ایسے لوگ ہماراملک صاف رکھ سکتے ہیں؟ جی ہاں اگر آپ بھی کچھ ایسا کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو بیداری پھیلائیں"۔
First published: Jun 23, 2018 05:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading