ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

پاپا بننے کے بعد گھر میں یہ چیزیں نہیں چاہتے وراٹ کوہلی

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی ایسے مقام پر ہیں۔جہاں ہر کھلاڑی ان کے جیسا ہونا چاہتا ہے۔گھر۔گھر ان کے ٹیلنٹ کے چرچے ہوتے ہیان۔ماں۔باپ اپنے بچوں کو ان کے جیسا بنانا چاہتے ہیں لیکن حال ہی میں وراٹ نے ای ایس پی این کو دئے انٹرویو میں اس بات کی وجہ کا خلاصہ کیا۔

  • News18.com
  • Last Updated: May 24, 2018 01:52 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پاپا بننے کے بعد گھر میں یہ چیزیں نہیں چاہتے وراٹ کوہلی
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کرکٹر وراٹ کوہلی ایسے مقام پر ہیں۔جہاں ہر کھلاڑی ان کے جیسا ہونا چاہتا ہے۔گھر۔گھر ان کے ٹیلنٹ کے چرچے ہوتے ہیان۔ماں۔باپ اپنے بچوں کو ان کے جیسا بنانا چاہتے ہیں لیکن حال ہی میں وراٹ نے ای ایس پی این کو دئے انٹرویو میں اس بات کی وجہ کا خلاصہ کیا۔انہوں نے کہا ،میرے بچے ہوں گے ۔وہ میرا پورا وقت ڈیزرو کرتے ہیں۔یہ ایک ایسی بات ہے جو میں اچھی طرح جانتا ہوں او ر میرے دل کے قریب ہے۔میں نہیں چاہتا کہ میرے کریئر کا کوئی بھی حصہ میرے گھر میں چمکے۔شاید وراٹ یہ کہنا چاہتے ہوں گے کہ گھر کے اندروہ ایک سادہ ماحول چاہتے ہیں۔وہ نہیں چاہتے کہ ان کی ٹرافیاں اور سہولیات گھر میں گھس کر ان کی گھریلو زندگی پر اثر ڈالیں۔


وراٹ کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ انہوں نے اور انوشکا نے ساتھ میں لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے بچوں کو سیلبرٹیز اسٹیٹس کا احساس ہو۔انوشکا کے بارے میں بات کرتے ہوئے وراٹ نے کہا ،"گزشتہ کچھ سالوں میں میں نے انوشکا کے ساتھ بہت ساری چیزیں محسوس کی۔جو میں نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔وہ بہت ہی مذہبی ہیں اور میںبھیکافی حد تک ویسا ہو چکا ہوں۔اس سے مجھ میںکافی پازیٹو تبدیلی آئی ہیں'۔


جب انٹرویو میں وراٹ سے پوچھا گیا کہ آف فیلڈ کیپٹن کون ہے تو انہوں نے کہا ،"انوشکا۔وہ ہمیشہ پازیتو سوچتی ہیں انکی لیے فیصلے بہت صحیح ہوتے ہیں'۔




Happy B'day my love. The most positive and honest person I know. Love you ♥️


A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on Apr 30, 2018 at 9:07pm PDT




 





My one and only! ♥️😇♥️ A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on Feb 20, 2018 at 12:14am PST




First published: May 24, 2018 01:46 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading