اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Salman Aishwarya Break Up new Reason:جانیے سلمان نے ایشوریہ سے ایسا کیا مانگ لیا تھا کہ دونوں ہوگئے الگ!

    خبر کے مطابق اس معاملے کو لے کر سلمان اور ایشوریہ کے درمیان تناؤ چل رہا تھا۔ دراصل ایشوریا رائے شادی کرکے گھر بسانے کے بجائے فلموں میں کام کرنا چاہتی تھیں اور انڈسٹری میں اپنا مقام حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ کسی قسم کی کمٹمنٹ نہیں کی۔

    • Share this:
      Salman Aishwarya Break Up new Reason: سلمان خان اور ایشوریہ رائے کا بریک اپ فلم انڈسٹری کے مشہور بریک اپ میں سے ایک ہے۔ ان دونوں ستاروں کے ٹوٹنے سے جڑی کہانیاں آج بھی بہت سنی اور سنائی جاتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'ہم دل دے چکے صنم' کی شوٹنگ کے دوران سلمان اور ایشوریہ کے درمیان قربتیں بڑھ گئی تھیں جس کے بعد وہ اکثر ایک ساتھ نظر آتے تھے۔ تاہم جلد ہی سلمان اور ایشوریہ کے درمیان آپسی جھگڑے اور لڑائی کی خبریں سامنے آنے لگیں۔

      سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے بریک اپ کے بارے میں میڈیا میں مختلف دعوے کیے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک دعوے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ خبر کے مطابق سلمان خان ایشوریہ رائے کے بارے میں بہت مثبت تھے اور ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ سلمان اداکارہ سے شادی کا عہد چاہتے تھے۔ تاہم ایشوریہ اس کے لیے تیار نہیں تھیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      ’آشرم‘ کی ’ببیتا‘نے باتھ روم سے شیئر کی ایسی Bold تصویر دیکھ کر بے قابو ہوئے فینس!

      خبر کے مطابق اس معاملے کو لے کر سلمان اور ایشوریہ کے درمیان تناؤ چل رہا تھا۔ دراصل ایشوریا رائے شادی کرکے گھر بسانے کے بجائے فلموں میں کام کرنا چاہتی تھیں اور انڈسٹری میں اپنا مقام حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ کسی قسم کی کمٹمنٹ نہیں کی۔

      اس کے ساتھ ہی کچھ دعوے یہ بھی کیے جا رہے ہیں کہ ایشوریہ رائے نے سلمان خان کے سامنے کچھ ایسی شرائط رکھی تھیں جس کی وجہ سے ان دونوں کے درمیان تناؤ پیدا ہو گیا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Biwi No.1 Sequel:فینس نے سلمان-سشمیتا کی اس فوٹو کو دیکھ کر کہا کب آئے گی بیوی نمبر2!

      شرط یہ تھی کہ سلمان خان اپنی فیملی کے ساتھ نہ رہیں اور نہ ہی اپنے بھائیوں کے کسی پروجیکٹ میں پیسہ لگائیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان تمام باتوں کی وجہ سے سلمان خان اور ایشوریہ رائے کا آگے چل کر بریک اپ ہوگیا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: