’بالی ووڈ وائفس‘ کا حصہ تھیں عرفی جاوید؟اس پوسٹ سے سوشل میڈیا پر مچی سنسنی

’بالی ووڈ وائفس‘ کا حصہ تھیں عرفی جاوید؟اس پوسٹ سے سوشل میڈیا پر مچی سنسنی ۔ (Photo: urfi javed /Instagram)

’بالی ووڈ وائفس‘ کا حصہ تھیں عرفی جاوید؟اس پوسٹ سے سوشل میڈیا پر مچی سنسنی ۔ (Photo: urfi javed /Instagram)

’فیبولس لائفس آف بالی ووڈ وائفس‘ کے ایک سین میں اداکارائیں جنگل سفاری کا مزہ لے رہی ہیں، تبھی وہاں پر عرفی جاوید پہنچتی ہے

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    بگ باس او ٹی ٹی فیم عرفی جاوید اپنے انوکھے فیشن سینس کے لیے ہمیشہ موضوع بحث رہتی ہیں۔ وہ لگ بھگ ہر دن الگ طرح کے کپڑوں میں اپنے ویڈیوز اور فوٹوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ اب عرفی نے اپنی ایک ایسی فوٹو پوسٹ کی ہے، جسے ان کے فینس کنفیوز ہوگئے ہیں۔ عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ نیٹ فلیکس کی ویب سیریز فیبولس لائفس آف بالی ووڈ وائفس کی اسٹارکاسٹ کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

    کیا ہے پورا معاملہ؟
    اس فوٹو میں دیکھ اجاسکتا ہے کہ فیبولس لائفس آف بالی ووڈ وائفس ویب سیریز میں لیڈ رول پلے کرنے والی اداکارائیں پول کنارے نظر آرہی ہی، وہیں، عرفی ان کے سامنے نیچے بیٹھ کر پوز دے رہی ہیں۔ دراصل نیٹ فلیکس نے ’نیٹ فلیکس پلے بیگ 2022‘نام کا  ایک کمپین شروع کیا ہے، جس کے تحت سیلبس کے ساتھ کولیبوریٹ کیا جارہا ہے اور ان سیلبس کے ویڈیوز کو کسی فلم یا پھر ویب سیریز کے کسی سین میں دکھایا جارہا ہے۔ عرفی جاوید بھی اس مہم کا حصہ بنی ہیں۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Uorfi (@urf7i)





    موضوع بحث بنا عرفی جاوید کا یہ پوسٹ
    اس سے پہلے عرفی جاوید نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’فیبولس لائفس آف بالی ووڈ وائفس‘ کے ایک سین میں اداکارائیں جنگل سفاری کا مزہ لے رہی ہیں، تبھی وہاں پر عرفی جاوید پہنچتی ہے اور پہاڑوں کے درمیان لیوپارڈ کی نقل کرنے لگتی ہے۔ نیٹ فلیکس نے اس ویڈیو کو ویب سیریز کا ڈیلیٹ سین بتایا ہے۔



     




    View this post on Instagram





     

    A post shared by Netflix India (@netflix_in)





    یہ بھی پڑھیں:


    یہ بھی پڑھیں:

    دبئی پولیس کی حراست میں تھیں عرفی

    بتادیں کہ عرفی جاوید کو دبئی پولیس نے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی ہے، وہ دبئی میں عوامی مقامات پر ریویلینگ ڈریس پہن کر شوٹنگ کررہی تھی، تبھی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق، عرفی نے کافی ریویلنگ ڈریس پہن کر ایک ’اوپن ایریا‘ میں ویڈیو شوٹ کیا تھا۔ دبئی میں عوامی مقامات پر ایسے لباس میں شوٹنگ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: