ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے واچ مین سے کروایا اپنا فوٹو شوٹ ، لال رنگ کی ساڑی میں ڈھا رہی ہیں قہر

حال ہی میں انیتا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے ان تصویروں پر ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے ۔

  • Share this:
ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے واچ مین سے کروایا اپنا فوٹو شوٹ ، لال رنگ کی ساڑی میں ڈھا رہی ہیں قہر
ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے واچ مین سے کروایا اپنا فوٹو شوٹ ، لال رنگ کی ساڑی میں ڈھا رہی ہیں قہر ۔ تصویر انیتا ہسنندانی انسٹاگرام ۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ انیتا ہسنندانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انیتا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے ان تصویروں پر ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ اب سے صرف اور صرف میرا واچ مین ہی میری تصویر کھینچے گا ۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ انیتا کے ذریعہ شیئر کی گئیں تصویریں ان کے واچ مین نے ہی کھینچی ہیں ۔


تصویر شیئر کرتے ہوئے انیتا نے ان کی کافی تعریف بھی کی ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ وہ مستقبل میں اب اپنے واچ مین سے ہی تصاویر کھینچوائیں گی ۔ انسٹاگرام پر انیتا نے جو تصویر شیئر کی ہے ، اس میں انہوں نے مہرون رنگ کی ساڑی پہنی ہوئی ہے ، جس کے کناروں پر لیئرس ہیں ۔ انہوں نے اس کے ساتھ ایک ہاٹ بلاوز بھی پہنا ہے اور اپنے لک میں چار چاند لگانے کیلئے گلے میں نیکلیس بھی پہن رکھا ہے ۔ اس لک کو انہوں نے کھلے بالوں اور کم سے کم میک اپ کے ذریعہ مکمل کیا ہے ۔


First published: Dec 12, 2019 10:11 PM IST