اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Upcoming Web Series & Movies In June:’آشرم3‘سے لے کر’بروکن نیوز‘تک۔۔ جون میںOTTپر آرہی ہیں یہ زبردست ویب سیریز

    Upcoming Web Series & Movies In June:  کئی نئی ویب سیریز آرہی ہیں اور کچھ مقبول ویب سیریز ایسی ہیں، جن کے سیکوئل ریلیز ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی پہلی ویب سیریز بھی آنے والی ہے۔ کچھ فلمیں بھی OTT پر ریلیز ہو رہی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جون میں کس پلیٹ فارم پر کیا آرہا ہے۔

    Upcoming Web Series & Movies In June: کئی نئی ویب سیریز آرہی ہیں اور کچھ مقبول ویب سیریز ایسی ہیں، جن کے سیکوئل ریلیز ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی پہلی ویب سیریز بھی آنے والی ہے۔ کچھ فلمیں بھی OTT پر ریلیز ہو رہی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جون میں کس پلیٹ فارم پر کیا آرہا ہے۔

    Upcoming Web Series & Movies In June: کئی نئی ویب سیریز آرہی ہیں اور کچھ مقبول ویب سیریز ایسی ہیں، جن کے سیکوئل ریلیز ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی پہلی ویب سیریز بھی آنے والی ہے۔ کچھ فلمیں بھی OTT پر ریلیز ہو رہی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جون میں کس پلیٹ فارم پر کیا آرہا ہے۔

    • Share this:
      upUpcoming Web Series & Movies In June: جون کا مہینہ OTT اسپیس کے لیے بہت اہم ہے۔ اس ماہ او ٹی ٹی پر ویب سیریز کی بہار ہوگی۔ کئی نئی ویب سیریز آرہی ہیں اور کچھ مقبول ویب سیریز ایسی ہیں، جن کے سیکوئل ریلیز ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی پہلی ویب سیریز بھی آنے والی ہے۔ کچھ فلمیں بھی OTT پر ریلیز ہو رہی ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جون میں کس پلیٹ فارم پر کیا آرہا ہے۔

      9 آورز ویب سیریز ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر 2 جون کو آرہی ہے۔ یہ سیریز ملیالم، تامل، تیلگو، کنڑ کے ساتھ ساتھ ہندی میں بھی ریلیز ہوگی۔ اس کی کہانی 3 قیدیوں کے فرار کے منصوبے پر مبنی ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)





      آشرم کا تیسرا سیزن ایم ایکس پلیئر پر 3 جون کو آرہا ہے۔ اس کے پہلے دو سیزن بہت مشہور اور متنازع تھے۔ بابی دیول بابا نرالا کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ اس بار ایشا گپتا سیریز میں ایک خاص کردار میں جلوہ گر ہوئی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by MX Player (@mxplayer)





      3 جون کو سائنس فائی فینٹسی سیریز دی بوائز کا تیسرا سیزن پرائم ویڈیو پر آ رہا ہے۔ یہ ایک سوپر ہیرو سیریز ہے۔ اس کا پہلا سیزن 2019 میں آیا تھا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)





      شو عاشقانہ 6 جون کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر آرہا ہے۔ رومانٹک تھرلر شو کی ہدایات گل خان نے دی ہیں جبکہ زین عباد خان اور خوشی دوبے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اس شو کو جینز اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ ہر روز ایک نئی قسط آئے گی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)





      مس مارول سیریز 8 جون کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر آرہی ہے۔ یہ سیریز ہندی کے ساتھ انگریزی، تمل، تیلگو اور ملیالم میں بھی دکھائی جائے گی۔ یہ ایک سوپر ہیرو سیریز ہے، جس میں مس مارول اپنی ہائی اسکول کی زندگی، خاندان اور سوپر پاورز کے درمیان نظر آتی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Voot (@voot)





      کوڈ ایم ویب سیریز کا دوسرا سیزن 9 جون کو Voot پر آ رہا ہے۔ جینیفر وِنگٹ ایک بار پھر اپنے پرانے روپ میں واپس آگئی ہیں اور وہ ایک ہندوستانی آرمی آفیسر کی وردی پہن کر اپنا مشن پورا کرتی نظر آئیں گی۔ تنوج ویروانی جینیفر ونگٹ کے ساتھ مرکزی کردار میں ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by ZEE5 (@zee5)





      ویب سیریز بروکن نیوز 10 جون سے Zee5 پر نشر کی جا رہی ہے۔ اس سیریز کی کہانی میڈیا کی دنیا پر مبنی ہے۔ سونالی بیندرے اس سیریز سے اپنا OTT ڈیبیو کر رہی ہیں۔ سونالی آمنہ قریشی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو آواز بھارتی چینل کی چیف ایڈیٹر ہیں۔ اسی وقت، جے دیپ اہلوت، جوش 24/7 نیوز کے چیف ایڈیٹر دیپانکر سانیال کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ شریا پیلگونکر ایک صحافی رادھا بھرگوا کا کردار ادا کر رہی ہیں۔



      اردھ (Ardh) فلم 10 جون کو صرف Zee5 پر آرہی ہے، جس سے بگ باس 14 کی فاتح رہنے والی مقبول ٹی وی اداکارہ روبینہ دلائک ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ اس فلم میں روبینہ مقبول فنکار راجپال یادو کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ تاہم روبینہ کی پہلی فلم براہ راست OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کا ٹریلر بدھ کو جاری کیا گیا۔ ارد کے ہدایت کار پلاش مچل ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Kashmera Shah Bikini Photos:کشمیرہ شاہ نے50کی عمر میں کرایاٹوپیس بکنی میں بولڈ فوٹوشوٹ

      یہ بھی پڑھیں:
      KKK-12:توروبینہ دلائک نے اس وجہ سے سائن کیااسٹنٹ شوخطروں کے کھلاڑی،وجہ کردے گی حیران

      فلم میں راجپال اور روبینہ کے علاوہ ہیتن تیجوانی اور کلبھوشن کھربندہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی چھوٹے شہر کے لڑکے شیوا (راجپال یادیو) پر مرکوز ہے، جو تھیٹر کا ایک عظیم اداکار ہونے کے باوجود خوابوں کے شہر، ممبئی میں اداکار بننے کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: