உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kajolکی اس فلم کو دیکھنے کے بعد ماں تنوجا نے کہا تھا-ہے بھگوان کیا فلم ہے

    تنوجا نے کاجول کی اس فلم پر کہی تھی یہ بڑی بات۔

    تنوجا نے کاجول کی اس فلم پر کہی تھی یہ بڑی بات۔

    Kajol Trivia: کاجول نے اپنے فلمی کریئر میں ہر بڑے اسٹار کے ساتھ کام کیا ہے۔ شائقین ان کی اور شاہ رخ خان کی جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں۔ دونوں جب بھی کسی فلم میں ایک ساتھ آئے ہیں، دونوں نے ایک ساتھ باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Kajol Trivia: اپنی شاندار ایکٹن گسے فینس کا دل جیتنے والی مشہور اداکارہ کاجول کو سنیما کی دنیا میں بہت شہرت اور عزت حاصل ہے۔ کاجول نے اپنے فلمی کرئیر میں ایک سے بڑھ کر ایک سوپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ ایک بار کاجول کی فلم گپت میں ان کے کردار کو دیکھ کر ان کی ماں تنوجا بھی حیران رہ گئی تھیں۔

      تنوجا کیوں ہوئی تھی حیران؟
      کاجلو نے اپنے شروعاتی کرئیر میں بازی گر، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، کرن ارجن جیسی فلمیں کیں، لیکن جب ان کی فلم گپت: دی ہیڈن ٹروتھ آئی تو ان کے فینس کے ساتھ ان کی ماں بھی فلم اور کاجول کی ایکٹنگ دیکھ کر حیران رہ گئی تھیںَ کاجول نے کود اس بات کا خلاصہ ایک انٹرویو میں کیا تھا کہ ان کی ماں کو بہت کم فلمیں ہی اچھی لگتی ہیں، لیکن جب انہوں نے گپت دیکھی تو ان کے منہ سے نکلا کہ ہے بھگوان کیا فلم ہے!

      یہ بھی پڑھیں:

      ٹائیگر شراف نے خود کو بتایا’سنگل‘اور ماں نے Disha Pataniپر لٹایا پیار، فینس ہوئے کنفیوژ

      یہ بھی پڑھیں:
      ’میں بے قصور ہوں اوریہ ثابت کرکے رہوں گی‘Saraنے انسٹاگرام پرکیوں شیئر کیا ایسا پوسٹ؟

      فلمی کرئیر
      بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنے فلمی کریئر میں ہر بڑے اسٹار کے ساتھ کام کیا ہے۔ شائقین ان کی اور شاہ رخ خان کی جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں۔ دونوں جب بھی کسی فلم میں ایک ساتھ آئے ہیں، دونوں نے ایک ساتھ باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ کاجول اپنے کیریئر میں بازی گر، دل والے دلہنیا لے جائیں گے (DDLJ)، کرن ارجن، فنا، پیار کیا تو ڈرنا کیا، عشق (Ishq)، دل والے اور کبھی خوشی کبھی غم میں ہوں گی۔ کاجول کو اپنی بہترین اداکاری پر کئی بار فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: