ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سپنا چودھری شادی میں کر رہی تھیں ڈانس، تبھی دولہا نے دلہن کا ہاتھ پکڑا اور کرنے لگا یہ...

ویڈیو میں سپنا اسٹیج پر ڈانس کر رہی ہیں اور دولہا۔دلہن بھی وہیں کھڑے ہیں۔ تبھی دولہا نے دولہن کا ہاتھ پکڑا اور یہ کرنے لگا۔

  • Share this:
سپنا چودھری شادی میں کر رہی تھیں ڈانس، تبھی دولہا نے دلہن کا ہاتھ پکڑا اور کرنے لگا یہ...
ویڈیو میں سپنا اسٹیج پر ڈانس کر رہی ہیں اور دولہا۔دلہن بھی وہیں کھڑے ہیں۔ تبھی دولہا نے دولہن کا ہاتھ پکڑا اور یہ کرنے لگا۔

سپنا چودھری (Sapna Chaudhary) سوشل میڈیا کا بڑا نام ہیں۔ سپنا چودھری نے اپنے بے باک انداز میں ڈانس کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کی۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے ٹھمکے کے ویڈیو انٹرنیٹ پر چھائے رہتے ہیں۔ ملک بھر میں ان کی زبردست فین فالوونگ ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے گانے بہت تیزی سے وائرل ہوتے ہیں۔ سالڈ باڈی گانے پر پرفارم کرکے لائم لائٹ میں آئیں سپنا دیسی کوئین کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ بھوجپوری سنیما(Bhojpuri)، پنجابی فلم اور ہریانوی فلموں (Haryanvi) میں دھمال مچانے والی سپنا چودھری کے گانے لوگوں کو کافی پسند آتے ہیں۔ ایک ایسا ہی ویڈیو میں سپنا ایک شادی میں ڈانس کر رہی ہیں۔ سپنا کا ڈانس دیکھ کر دولہا خود کو روک نہیں پایا اور ڈانس کرنے لگا۔


سپنا چودھری کی فین فالوونگ بہت ہے اور یہی وجہ ہے کہ سپنا کے پرانے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بار۔بار وائرل ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک بار پھر سے سپنا کا ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر سال 2018  میں اپلوڈ کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں سپنا ایک شادی تقریب میں ڈانس کر رہی ہیں۔ وہ جس گانے پر ٹھمکے لگا رہی ہیں اس کے بول ہیں، مہندی رچنی لادو Mehandi Rachni Lado'۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔




ویڈیو میں سپنا اسٹیج پر ڈانس کر رہی ہیں اور دولہا۔دلہن بھی وہیں کھڑے ہیں۔ سپنا کو ٹھمکے لگاتا دیکھ کر خود کو روک نہیں پایا۔ اس نے دلہن کا ہاتھ تھاما اور اس کے ساتھ ناچنے کی کوشش کی۔ ویڈیو راٹھور کیسیٹس نے یوٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے۔

بتادیں کہ سپنا کے کریئر کی شروعات اسٹیج پر ڈانس کرکے ہوئی تھی لیکن بگ باس میں جانے کے بعد وہ اور بھی زیادہ مشہور ہو گئیں۔ بگ باس 11 میں آنے کے بعد سے سپنا چودھری بلندیوں پر چھا گئیں۔ سپنا بگ باس جیت تو نہیں پائی تھیں لیکن یہاں سے ان کی بالی ووڈ میں انٹری ہوئی تھی۔ سنا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انہوں نے نہ صرف ہریانوی گانوں پر بلکہ پنجابی اور بھوجپوری گانوں پر بھی زبردست ڈانس کیا ہے۔

 
Published by: sana Naeem
First published: Aug 18, 2020 09:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading